اسرار حسین چشتی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اسرار حسین چشتی ولد محمد اعظم چشتی فائن آرٹس سے تعلق رکھتے ہیں ۔ پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی اور اسی میں پروفیسر ہو گئے ۔ اسرار حسین چشتی کلاسیکل نعت خواں ہیں موسیقی میں مہارت رکھتے ہیں ۔ [[مہدی حسن کے شاگرد ہوئے ۔ بہترین طبلہ نواز ہیں ۔ طبلہ نوازی کے لیے ربابی خاندان کے محمد اظہر خان جو استاد میاں شوکت حسین کے شاگر د ہیں کے شاگرد ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی میں شعبہ موسیقی کی ابتدا ہونے پر اس کے ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ مقرر ہوئے ۔