ام ایمن

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


آپ حضرت بی بی آمنہ کی خدمتگار، حضرت زید بن حارثہ کی زوجہ اور اسامہ بن زید کی والدہ تھیں ۔


مرثیے کے اشعار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عين جودي فإن بذلك للد مع۔ شفـاء فأ كثري من البكـاء <ref> طبقات ابن سعد ص 332/2 بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پا ک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری محکمہ اوقاف پنجاب، 2002ء، ص351 </ref>

اے آنکھ آنسؤوں کی سخاوت کر، ان آنسؤوں کے لئے رونے میں شفا ہے،اس لئے زیادہ رو۔


حين قالوا الرسول أمسى فقيـدا ۔ميتـا كان ذاك كل البـلاء

جب کہا گیا کہ ہم نے رسول کو بوجہ وفات کھو دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو یہ سب مصیبتیں نازل ہوئیں۔


وابكيا خير من رزئناه في الدنيا۔ ومن خصه بوحي السماء

اور اس پر روئیں جس بہترین شخص کو ہم نے کھو دیا ہے، اور جسے اللہ نے آسمان کی وحی کے لئے مختص کیا۔


بدموع غزيـرة منك حتى۔ يقضي الله فيك خير القضـاء

زیادہ آنسؤوں سے روتی رہو، جب تک اللہ تعالی تمہارے لئے اچھی تقدیر لکھ دے۔


فلقد كان ما علمت وصولا۔ ولقد جاء رحمة بالضياء

جہاں تک میں جانتی ہوں وہ تعلق جوڑنے والے تھے، رحمت والی روشنی لے کر آئے تھے۔


ولقد كان بعد ذلك نورا۔ وسراجا يضيء في الظلماء

اس کے بعد وہ سراپا نور تھے، اور اندھیرے دور کرنے والے چراغ۔


طيب العود والضریبة والمعدن۔ والشیم خاتم الأنبياء

خوبصورت قد، اچھی فطرت، اچھی صفات، والے خاتم الانبیاء ۔



مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |

ورقہ بن نوفل | عبد المطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]