محمد صہیب رضا قادری
نعت کائنات سے
(صہیب رضا قادری سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search
محمد صہیب رضا قادری لاہور کے بہت منکسر المزاج اور شفیق شخصیت کے حامل خوش گلو نعت خواں ہیں ۔ کیرئیر کی ابتدا میں اویس رضا قادری کے مشہور کلام پڑھے اور خوب داد و ستایش سمیٹی ۔