عباس بن عبد المطلب

نعت کائنات سے
(عباس بن عبدالمطلب سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search


آپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا تھا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ سے محبت فرماتے تھے اور آپ کو اپنے والد کی مانند ہی قرار دیتے تھے ۔ عباس بن عبدالمطب کے دس بیٹے تھے جن میں سے سب بڑے کا نام "فضل" تھا اور اسی حوالے سے آپ نے اپنی کنیت "ابو فضل " اختیار کی ۔ اور آپ کی زوجہ "ام الفضل کے نام سے معروف ہوئیں ۔

آپ دور جاہلیت میں "خانہ کعبہ کے خدمت گار تھے ۔ وہاں ادب و احترام کا خیال رکھتے ۔ نہ کسی کو گالی گلوچ کی اجازت دیتے نہ ہی برے الفاظ کی <ref> پروفیسر مجاہد احمد، عباس بن عبد المطلب اور نعتیہ شاعری ، سہ ماہی مدحت، لاہور ، شمارہ نمبر 5-6-7، ص: 112> </ref>

سیرت نگاروں کے کے نزدیک آپ ہجرت مدینہ سے پہلے ہی اسلام لا چکے تھے لیکن اسے پوشید رکھا گیا ۔ آپ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کو مکہ مکرمہ کی خبریں دیا کرتے تھے ۔ جب لشکر اسلام فتح مکہ کے لیے روانہ ہوا تو آپ کو اس کی خبر تھی اور آپ راستے ہی میں اہل وعیال کے ساتھ لشکر کے ساتھ مل گئے ۔ اہل و عیال تو مدینہ روانہ کر دیے گئے اور آپ لشکر کے ساتھ چل دیے ۔ <ref>پروفیسر مجاہد احمد بحوالہ المدارج النبوت ، شاہ عبد الحق دہلوی 568/2 </ref>

آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت لے کر نعتیں کہیں ۔


نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

من قبلھا طبتَ فی الظلال وفی

مستودعٍ حیث یخصف الورق

ثم ھبطت البلاد لا بشر

أنت ولا مضغۃ ولا علق <ref> علامہ نور بخشش توکلی کی العمدۃ فی شرح البردہ کی اہمیت ،- ڈاکٹر اشفاق جلالی </ref>


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |ورقہ بن نوفل | عبد المطلب | عباس بن عبدالمطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن زہیر | ابوسفیان بن حارث | تبان اسعد بن کلیکرب

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]