نعت رنگ - شمارہ نمبر 29

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"Naat Rang 29"

صبیح رحمانی
نعت ریسرچ سنٹر انٹرنیشنل
مطبوعات
نعت رنگ

دھنک[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ابتدائیہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بابِ تمجید[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حمدیں: ریاض مجید، وفا چشتی، سلیم شہزاد، سعود عثمانی، خان حسنین عاقب، تنویر پھول، شہزاد مجددی

تحقیق و تنقید[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • مغرب کا نعتیہ بصری ادب - ڈاکٹر طارق ہاشمی
  • نعت کی شعریت - سلیم شہزاد
  • اُردو نعت میں تعظیمی بیانیہ -ڈاکٹر طارق ہاشمی
  • برسبیل نعت (فقہی مسالک و مذہبی گروہ بندیاں) - ڈاکٹر ریاض مجید
  • نعت میں محاورہ و استعارہ، تشبیہہ اور علامت کا استعمال - ڈاکٹر عزیز احسن
  • صفوت کا معراج نامہ -ڈاکٹر سیّد یحییٰ نشیط
  • نذر صابری کی نعت میں معراجیہ عناصر اور ان کا معراج نامہ - ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد
  • دکنی زبان میں سیرت النبیؐ کے منظوم مآخد -پروفیسر مجید بیدار
  • اُردو نعت میں تاریخی صداقتیں - پروفیسر محمد اقبال جاوید
  • ابتدائے اکیسویں صدی میں اُردو نعت کا تشکیلی تناظر (منتخب رسائل کی روشنی میں) - ڈاکٹر محمد اشرف کمال
  • اُردو حمد کی شعری روایت -صبیح رحمانی
  • معاصر اُردو نعت کا موضوعاتی تنوّع - زاہد ہمایوں

قند پارسی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • فارسی کا نمائندہ شاعرِ نعت جامیؔ -ڈاکٹر محمد اسمٰعیل آزاد فتحپوری
  • مولانا جامیؔ کا سلام -احمد جاوید
  • عرفی شیرازی کا نعتیہ قصیدہ (ترجمہ و توضیح) -علامہ محمد شہزاد مجددی
  • مولانا احمد رضا خاں کی فارسی نعت گوئی - ڈاکٹر نوید احمد ِگل

فکر و فن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • امیرؔ مینائی کی نعت - ڈاکٹر ریاض مجید
  • امیرؔ مینائی کی نعت گوئی -ڈاکٹر عقیل ہاشمی
  • شبلی کی نعتیہ شاعری -محمد آصف
  • غلام یحییٰ انجم کے نعتیہ افکار و ابعاد پر ایک نظر -ڈاکٹر سراج احمد قادری
  • اقبال نجمی کی حمد نگاری- احسان اللہ طاہر
  • انعامؔ اسعدی کی نعتیہ تخلیقات -کاشف عرفان

گوشہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ڈاکٹر راشد محمودناشاد - مبصر: ڈاکٹر عزیز احسن سلیم شہزاد: شخص، کشف اور کشفیہ -خان حسین عاقب نعت کے اسلوبیاتی جائزے کا جائزہ -سلیم شہزاد چند مجموعہ ہائے نعت پر معروضات - ڈاکٹر طارق ہاشمی عرضِ نیازِ عشق -پروفیسر انوار احمد زئی

ایوانِ مدحت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خورشید رضوی، احمد جاوید، صابر ظفر، سلیم شہزاد، شاہدہ حسن، سعود عثمانی، عزیزاحسن، رفیق سندیلوی، سید محمد نورالحسن نور نوابی، فخرالحق نوری، سیّد ضیاء الدین نعیم، نجیبہ عارف، فاروق احمد صدیقی، شہزاد مجددی، خان حسنین عاقب، دلاور علی آزر، مقصود علی شاہ، احمد جہاں گیر، محمد اشرف کمال، شمع افروز

نعت نامے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شمس الرحمن فاروقی،  ڈاکٹر ریاض مجید،  ڈاکٹر عزیز احسن،  شہزاد مجددی، ڈاکٹر صاحبزادہ احمد ندیم،  کاشف عرفان،  خان حسنین عاقب،  تنویر پھول، ڈاکٹر عقیل ہاشمی،  رشید اختر خاں،  ڈاکٹر ذکیہ بلگرامی،  محمد سعید بدر قادری،  سمعیہ ناز،  غوث میاں،  محمد امین سعیدی


نعت ریسرچ سینٹر کی مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نئے صفحات


نئے صفحات