کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

ریاض حسین چودھری اپنے اس مجموعۂ نعت کو شیر خدا سیدنا حضرت علی شیر خدا کرم اللہ وجہ کے نام منسوب کرتے ہوئے رب کریم سے حبیبِ خدا کی نعت کا صلہ مانگتے ہوئے التجا کرتے ہیں: ’’خطۂ دیدہ و دل، پاکستان، عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت ہے۔ غلامانِ رسولؐ کے ایٹمی اثاثہ جات کی حفاظت فرما؛ ہم سب کو فصیل ارضِ وطن پر جاگتے رہنے کا شعور عطا کر‘‘۔ جناب ڈاکٹر شہزاد احمد نعت نگاری کے حوالے سے آپ کی خدمات کا بھرپور جائزہ لیتے ہوئے لکھتے ہیں: ’’جدید اردو نعت کا جب بھی تذکرہ ہو گا، ریاض حسین چودھری کے نام کو بھی اولیت حاصل رہے گی۔ موصوف کا شمار عہدِ جدید کے معروف اور قابلِ ذکر نعت نگاروں میں ہوتا ہے، ان کی نعتیہ شاعری کا ورق ورق اکیسویں صدی کی جدید نعت کے پس منظر اور پیش منظر کو واضح کر رہا ہے۔ ان کے ہاں تخلیقی توانائیوں میں روایت کا تسلسل بھی کارفرما ہے اور ان کی طاقِ جاں میں شہرِ مدحت کے ابدی و جدید چراغ روشن ہیں۔‘‘<ref>کائنات محوِ درود ہے (2017) </ref>

کشکول آرزو مکمل پڑھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کائنات محوِ درود ہے (2017)

ریاض حسین چودھری کے دیگر حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


نئے صفحات

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]