کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

کتابِ التجا ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ کا اکیسواں نعتیہ مجموعہ کلام ہے جسے انہوں نے اس لمحۂ جاوداں کے نام منسوب کیا ہے جب غارِ حرا کے روشن منظر نامے میں لفظ اقراء کی خوشبو اتری تھی۔ یہاں وہ ہمیں بارگاہِ ایزدی میں جن التجاؤں کے ساتھ سجدہ ریز ہیں جن سے ان کا شہرِ سخن آباد ہے: یا خدا! میرا قلم رقصِ مسلسل میں رہے؛ شعورِ بندگی سے یا خدا مجھ کو مشّرف کر؛ نعتِ ختم المرسلیںؐ لکھتا رہوں.<ref>کتابِ التجا (2018) </ref>

کتابِ التجا مکمل پڑھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کتابِ التجا (2018)

ریاض حسین چودھری کے دیگر حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659


نئے صفحات

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]