کلیات قادری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


’’کلیاتِ قادری‘‘ مولانا محمد غلام رسول القادری کی حمد و نعت اور مناقب پر مشتمل ہے۔ ڈاکٹر صاحبزادہ فریدالدین قادری نے اس کی طباعت کا اہتمام کیا ہے۔ اس کے ناشر قادری پبلی کیشنز قادری مسجد سولجر بازار کراچی نمبر3 ہیں۔ کلیاتِ قادری کی اشاعت اوّل فروری 1985ء اور اشاعت دوم جون 2005ء ہے۔ 376 صفحات پر مشتمل یہ کلیات غیر مجلد 35/- روپے ہدیہ کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔

صاحبزادہ صاحب پیش لفظ میں لکھتے ہیں

’’1985ء میں آپ کے تمام منظوم رسائل کو ’’کلیاتِ قادری‘‘ کی صورت میں یکجا کر دیا گیا البتہ کچھ منظومات شائع ہونے سے رہ گئی تھیں جنھیں اب دوسرے ایڈیشن میں اضافہ کی صورت میں شائع کر دیا گیا ہے۔‘‘

غلام رسول قادری کے حوالے سے کوئی معلومات کلیات میں موجود نہیں۔ جس کی وجہ سے تشنگی محسوس ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات ظہوری |

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد