آپ «اقبال عظیم» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Iqbal_Azeem.jpg | [[ملف:Iqbal_Azeem.jpg]] | ||
پروفیسر اقبال عظیم بینائی سے محروم محقق، ادیب ، شاعرتھے ۔ ایک نعت میں فرماتے ہیں | پروفیسر اقبال عظیم بینائی سے محروم محقق، ادیب ، شاعرتھے ۔ ایک نعت میں فرماتے ہیں | ||
سطر 41: | سطر 39: | ||
* سات ستارے سوانح | * سات ستارے سوانح | ||
=== نمونہ کلام === | |||
روشنی مجھ سے گریزاں ہے تو شکوہ بھی نہیں | |||
میرے غم خانے میں کچھ ایسا اندھیرا بھی نہیں | |||
پُرسشِ حال کی فرصت تمہیں ممکن ہے نہ ہو | |||
پُرسشِ حال طبیعت کو گوارا بھی نہیں | |||
==== فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ==== | |||
[[ فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر - اقبال عظیم | فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ]] | |||
====مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ==== | |||
مقبول ترین نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم | |||
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ | |||
جبیں افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ | |||
چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ طیبہ | |||
نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ | |||
کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ | |||
کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ | |||
کہاں میں اور کہاں اس روضہ اقدس کا نظارہ | |||
نظر اس سمت اٹھتی ہے مگر دزدیدہ دزدیدہ | |||
غلامانِ محمد دور سے پہچانے جاتے ہیں | |||
دلِ گرویدہ گرویدہ سرِ شوریدہ شوریدہ | |||
مدینے جا کے ہم سمجھے تقدس کس کو کہتے ہیں | |||
ہوا پاکیزہ پاکیزہ فضا سنجیدہ سنجیدہ | |||
بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے | |||
مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ | |||
وہی اقبال جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر | |||
فراقِ طیبہ میں رہتا ہے اب رنجیدہ رنجیدہ | |||
مدینے کا سفر ہے اور میں نمدیدہ نمدیدہ | |||
جبیں افسرہ افسردہ قدم لرزیدہ لرزیدہ | |||
==== میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں ==== | |||
| |||
نعت رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم | |||
میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں | |||
میں محفل حرم کے آداب جانتا ہوں | |||
| |||
جو ہیں خدا کے پیارے میں ان کو چاہتا ہوں | |||
اُن کو اگر نہ چاہوں تو اور کس کو چاہوں | |||
| |||
ایسا کوئی مسافر شاید کہیں نہ ہوگا | |||
دیکھےبغیر اپنی منزل سے آشنا ہوں | |||
| |||
کوئی تو آنکھ والا گزرےگا اس طرف سے | |||
طیبہ کےراستےمیں ، میں منتظر کھڑا ہوں | |||
| |||
یہ روشنی سی کیا ہے، خوشبو کہاں سےآئی؟ | |||
شاید میں چلتےچلتےروضےتک آگیا ہوں | |||
| |||
طیبہ کےسب گدا گر پہنچانتے ہیں مجھ کو | |||
مجھ کو خبر نہیں تھی میں اس قدر بڑا ہوں | |||
| |||
اقبال مجھ کو اب بھی محسوس ہو رہا ہے | |||
روضےکےسامنےہوں اور نعت پڑھ رہا ہوں | |||
==== جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے ==== | |||
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم | |||
جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے | |||
کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے | |||
محمد <ref> صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم</ref> کی عظمت کو کیا پوچھتےہو کہ وہ صاحب قاب قوسین ٹھہرے | |||
بشر کی سرِ عرش مہماں نوازی ، یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے | |||
جو عاصی کو دامن میں اپنی چھپا لے، جو دشمن کو بھی زخم کھا کر دعا دے | |||
اسےاور کیانام دےگا زمانہ وہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے | |||
شفاعت قیامت کی تابع نہیں ہے، یہ چشمہ تو روز ازل سے ہے جاری | |||
خطا کار بندوں پہ لطف مسلسل شفاعت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے | |||
قیامت کا اک دن معین ہے لیکن ہمارے لیے ہر نفس ہے قیامت | |||
مدینےسےہم جاں نثاروں کی دوری قیامت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے | |||
تم اقبال یہ نعت کہہ تو رہے ہو مگر یہ بھی سوچا کہ کیا کر رہے ہو | |||
کہاں تم کہاں مدح ممدوحِ یزداں ، یہ جرات نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے | |||
=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی === | === نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی === | ||
سطر 64: | سطر 180: | ||
=== وفات === | === وفات === | ||
اقبال عظیم کی | اقبال عظیم کی وفات22 ستمبر [[2000]]ء کو[[کراچی]](سندھ) , پاکستان میں ہوئی | ||
===بیرونی روابط === | ===بیرونی روابط === | ||
[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے اقبال عظیم پر ایک | [[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے اقبال عظیم پر ایک پرگرام پیش کیا تھا جس کےروا بط درج ذیل ہیں | ||
حصہ اول : https://www.youtube.com/watch?v=r_NjSiTwJbk | حصہ اول : https://www.youtube.com/watch?v=r_NjSiTwJbk | ||
سطر 84: | سطر 200: | ||
=== اس صفحے کے معاونین === | === اس صفحے کے معاونین === | ||
[[صارف:ارم نقوی ]] | یہ صفحہ [[صارف:ارم نقوی ]] نے شروع کیا۔ | ||
==== مزید دیکھیے ==== | ==== مزید دیکھیے ==== | ||
[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود | [[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]] | ||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === |