آپ «الطاف حسین حالی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 7: | سطر 7: | ||
==حالاتِ زندگی== | |||
الطاف حسین حالی [[1837]] میں [[:زمرہ: پانی پت | پانی پت ]] میں پیدا ہوئے ۔والد کا نام خواجہ ایزؔو بخش تھا ۔ اوائل عمر میں ہی یتیمی دیکھی ۔بڑے بھائ نے پرورش کی اور حسبِ دستور قرآن اور عربی کی تعلیم دلوائ۔نیز عربی صرف و نحو اور منطق کی تعلیم پائی ، حالؔی کے بچپن کا زمانہ ہندوستان میں تمدن اور معاشرت کے انتہائی زوال کا دور تھا۔ 300 سال سے قائم سلطنتِ مغلیہ دم توڑ رہی تھی۔ حالی نے [[1856]]ء میں ہسار کے ایک دفتر میں ملازمت اختیار کی لیکن [[1857]]ء میں پانی پت آ گئے۔ اور رئیس [[مصطفٰی خان شیفؔتہ ]]کے بچوں کےاتالیق مقرر ہوئے ۔ ان ہی کی صحبت سے مولانا حالؔی کی شاعری کا عروج شروع ہوا ۔ بعد ازاں دلی آ کر [[مرزا غالب]] کی شاگردی اختیار کی ۔ | الطاف حسین حالی [[1837]] میں [[:زمرہ: پانی پت | پانی پت ]] میں پیدا ہوئے ۔والد کا نام خواجہ ایزؔو بخش تھا ۔ اوائل عمر میں ہی یتیمی دیکھی ۔بڑے بھائ نے پرورش کی اور حسبِ دستور قرآن اور عربی کی تعلیم دلوائ۔نیز عربی صرف و نحو اور منطق کی تعلیم پائی ، حالؔی کے بچپن کا زمانہ ہندوستان میں تمدن اور معاشرت کے انتہائی زوال کا دور تھا۔ 300 سال سے قائم سلطنتِ مغلیہ دم توڑ رہی تھی۔ حالی نے [[1856]]ء میں ہسار کے ایک دفتر میں ملازمت اختیار کی لیکن [[1857]]ء میں پانی پت آ گئے۔ اور رئیس [[مصطفٰی خان شیفؔتہ ]]کے بچوں کےاتالیق مقرر ہوئے ۔ ان ہی کی صحبت سے مولانا حالؔی کی شاعری کا عروج شروع ہوا ۔ بعد ازاں دلی آ کر [[مرزا غالب]] کی شاگردی اختیار کی ۔ |