آپ «امید فاضلی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 2: | سطر 2: | ||
[[ملف:Umeed.jpg]] | [[ملف:Umeed.jpg]] | ||
اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کا اصل نام ارشاد احمد تھا اور وہ 17 نومبر [[1923]]ء کو ڈبائی ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی تعلیم ڈبائی اور [[میرٹھ]] سے ہی پانے کے بعدعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ ملازمت کا آغاز 1944ء میں کنٹرولر آف ملٹری اکائونٹس کے محکمے سے کیا اور قیام پاکستان کے بعد [[کراچی]] میں بھی اسی اسی محکمے سے وابستہ رہے۔ امید فاضلی اردو کے اہم غزل گو اور اہم مرثیہ گو شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ ابتدا میں وہ امید ڈبائیوی کےنام سے شاعری کی بعد ازاں امید فاضلی کے نامِ نامی سے شہرت پائی ۔ | اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کا اصل نام ارشاد احمد تھا اور وہ 17 نومبر [[1923]]ء کو ڈبائی ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی تعلیم ڈبائی اور [[میرٹھ]] سے ہی پانے کے بعدعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ ملازمت کا آغاز 1944ء میں کنٹرولر آف ملٹری اکائونٹس کے محکمے سے کیا اور قیام پاکستان کے بعد [[کراچی]] میں بھی اسی اسی محکمے سے وابستہ رہے۔ امید فاضلی اردو کے اہم غزل گو اور اہم مرثیہ گو شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ ابتدا میں وہ امید ڈبائیوی کےنام سے شاعری کی بعد ازاں امید فاضلی کے نامِ نامی سے شہرت پائی ۔ | ||
سطر 26: | سطر 23: | ||
===نعت گوئی === | ===نعت گوئی === | ||
مید فاضلی نے نعت گوئی بھی اپنا منفرد اور پر اثر اسلوب قائم رکھا ہے ۔ | |||
==== | ==== نعتِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ==== | ||
انﷺ کی مدحت کو قلم تحریر کر سکتا نہیں | |||
حرفِ موجِ نور کو زنجیر کر سکتا نہیں | حرفِ موجِ نور کو زنجیر کر سکتا نہیں | ||
سطر 58: | سطر 56: | ||
معرفت اسمِ محمد ﷺ کی نہ ہو جب تک امید | معرفت اسمِ محمد ﷺ کی نہ ہو جب تک امید | ||
آدمی قرآن کی تفسیر کر سکتا نہیں | آدمی قرآن کی تفسیر کر سکتا نہیں | ||
=== بیرونی روابط === | ==== بیرونی روابط ==== | ||
ان کی نعت گوئی سے متعلق [[اے ، آر ، وائی چینل]] پر خوشبوئے حسان کے عنوان سے بھی باقاعدہ پروگرام پیش ہوئے ۔ اس | ان کی نعت گوئی سے متعلق [[اے ، آر ، وائی چینل]] پر خوشبوئے حسان کے عنوان سے بھی باقاعدہ پروگرام پیش ہوئے ۔ اس کے روابط درج ذیل ہیں | ||
حصہ اول: https://www.youtube.com/watch?v=6bq2uE1q3kc | حصہ اول: https://www.youtube.com/watch?v=6bq2uE1q3kc | ||
حصہ دوم: https://www.youtube.com/watch?v=LhaOqTCoh0A | حصہ دوم : https://www.youtube.com/watch?v=LhaOqTCoh0A | ||
حصہ سوم: https://www.youtube.com/watch?v=ZpbAq6pbzJE | حصہ سوم: https://www.youtube.com/watch?v=ZpbAq6pbzJE | ||
حصہ چہارم: https://www.youtube.com/watch?v=dc2ykFPrZvg | حصہ چہارم : https://www.youtube.com/watch?v=dc2ykFPrZvg | ||
حصہ پنجم: https://www.youtube.com/watch?v=ZrRw1yiwim8 | حصہ پنجم : https://www.youtube.com/watch?v=ZrRw1yiwim8 | ||
=== | |||
=== وفات === | |||
28 اور29 ستمبر [[2005]]ء کی درمیانی شب اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کراچی میں وفات پاگئے۔ کراچی میں سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔ | |||
[[زمرہ: | [[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | ||