آپ «حرفِ ثنا» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 21: سطر 21:
وابستگانِ نعت نے ڈاکٹر محمد کاشف ضیا خان کا نام پہلی مرتبہ تب سنا جب کچھ برس قبل "پاکستانی اردو غزل میں حمدیہ و نعتیہ عناصر" کے موضوع پر اُن کا ایم فِل کا مقالہ کتابی شکل میں شائع ہُوا۔ یہ اپنی نوعیت کا ایک اہم تحقیقی کام تھا۔

اب ڈاکٹر محمد کاشف ضیا خان نے رحمتِ کُل جہاں حضرت محمد مصطفےٰﷺ سے اپنی عقیدتوں کے اظہار کے لئے "حرفِ ثنا" ترتیب دے کر ایک دیدہ زیب نعتیہ مجموعے کی صورت میں پیش کیا ہے۔
اب ڈاکٹر محمد کاشف ضیا خان نے رحمتِ کُل جہاں حضرت محمد مصطفےٰﷺ سے اپنی عقیدتوں کے اظہار کے لئے "حرفِ ثنا" ترتیب دے کر ایک دیدہ زیب نعتیہ مجموعے کی صورت میں پیش کیا ہے۔
یہ اس سال ابیٹ آباد کے شعراء کی جانب سے سامنے آنے والا تیسرا نعتیہ مجموعہ ہے جو اس ریجن میں فروغِ نعت کے لئے نہایت حوصلہ افزا بات ہے۔
یہ اس سال ابیٹ آباد کے شعراء کی جانب سے سامنے آنے والا تیسرا نعتیہ مجموعہ ہے جو اس ریجن میں فروغِ نعت کے لئے نہایت حوصلہ افزا بات ہے
 
حرفِ ثنا کی بات کی جائے تو اس میں اپنی آراء پیش کرنے والوں میں قاضی غضنفر خان(پشاور) محمد آصف خان(لوئر کوہستان) ناصر بخت یار خان(ابیٹ آباد) اور عبدالوحید بسمل(ابیٹ آباد) شامل ہیں جبکہ صاحبِ کتاب نے بھی اظہارِ تشکر کے عنوان سے اپنے احساسات کو قلمبند کیا ہے۔

اس کتاب میں ایک حمد، مناجات پر مبنی ایک کلام اور 55 نعتیں شامل کی گئی ہیں۔
اس کتاب میں ایک حمد، مناجات پر مبنی ایک کلام اور 55 نعتیں شامل کی گئی ہیں۔
ڈاکٹر محمد کاشف ضیا خان چونکہ ٹیچنگ کے شعبے سے منسلک ہیں اس لئے اُن کی نعتوں میں بھی ایک ٹھہراؤ اور ادب کا ایک خاص قرینہ جھلکتا دکھائی دیتا ہے انہوں نے نبیء مکرمﷺ کے لئے تُو، تُم، تیری جیسے الفاظ کو استعمال کرنے سے حتی الامکان احتیاط کی ہے جس میں وہ کامیاب بھی رہے ہیں۔

گنبدِ خضریٰ اور اس کے عقب میں سنہری جالیوں کا عکس گولڈن تِھیم میں ڈیزائن کئے گئے ٹائٹل پر بہت خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے  
جہاں کتاب کی اندرونی خوبصورتی دل کو راحت دے رہی ہے تو وہیں اس کی بیرونی زیبائش بھی آنکھوں کے لئے باعثِ تسکین ہے کہ جس کے ٹائٹل میں گنبدِ خضریٰ اور عقب میں سنہری جالیوں کا عکس گولڈن تِھیم میں نہایت نفاست کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے  

=== منتخب اشعار ===
=== منتخب اشعار ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: