آپ «حسن شوقی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 12: سطر 12:
(ii) میزوانی نامہ سلطان محمد عادل شاہ۔  
(ii) میزوانی نامہ سلطان محمد عادل شاہ۔  


فتح نامہ نظام شاہ ۹۷۶ھ کی تصنیف ہے۔ یہ مثنوی جنگ تالی کوٹ (۹۷۲ھ) کی منظوم تاریخ ہے۔ اس جنگ میں ابراہیم قطب شاہ علی عادل شاہ اوّل، حسین نظام شاہ اور برید شاہ نے ایکا کرکے وجیانگر کے راجہ رام کو شکست دی تھی۔ [[مثنوی]] کا آغاز [[حمد]] سے ہوتا ہے جو مختصر ہے۔ اس کے بعد [[نعت]] کے صرف دو شعر ہیں۔ خدا کے عطایہ و غایات اور بذل و نوال کا ذکر کرتے ہوئے وہ کہتا ہے:  
فتح نامہ نظام شاہ ۹۷۶ھ کی تصنیف ہے۔ یہ مثنوی جنگ تالی کوٹ (۹۷۲ھ) کی منظوم تاریخ ہے۔ اس جنگ میں ابراہیم قطب شاہ علی عادل شاہ اوّل، حسین نظام شاہ اور برید شاہ نے ایکا کرکے وجیانگر کے راجہ رام کو شکست دی تھی۔ مثنوی کا آغاز حمد سے ہوتا ہے جو مختصر ہے۔ اس کے بعد نعت کے صرف دو شعر ہیں۔ خدا کے عطایہ و غایات اور بذل و نوال کا ذکر کرتے ہوئے وہ کہتا ہے:  


محمد نبی کوں دیا سروری  
محمد نبی کوں دیا سروری  
سطر 18: سطر 18:
ختم ہوئی جنن پر سو پیغمبری
ختم ہوئی جنن پر سو پیغمبری


سو قرباں دوجگ اس نول لال پر
سو قرباں دوجگ اس نول لال پر
درود اس کے اصحاب ہوا آل پر  


درود اس کے اصحاب ہوا آل پر
حسن شوقی کی دوسری مثنوی میزبانی نامہ سلطان محمد عادل شاہ کے عقد کی دھوم دھام اور شان و شوکت کے بیان میں ہے۔ اس میں نعتیہ اشعار نہیں ہیں۔ پہلے شعر کے مصرع اول میں حمد ہے۔ دوسرے مصرع سے بادشاہ کی تعریف کا آغاز ہوتا ہے
 
حسن شوقی کی دوسری [[مثنوی]] میزبانی نامہ سلطان محمد عادل شاہ کے عقد کی دھوم دھام اور شان و شوکت کے بیان میں ہے۔ اس میں [[نعت گوئی | نعتیہ اشعار]] نہیں ہیں۔ پہلے شعر کے مصرع اول میں [[حمد]] ہے۔ دوسرے مصرع سے بادشاہ کی تعریف کا آغاز ہوتا ہے


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
[[ فخر الدین نظامی ]] | [[میراں جی ]] | [[اشرف بیابانی ]] | [[پیار محمد ]]  | [[ حسن شوقی ]] | [[ برہان الدین جانم ]] | [[عبدل ]] | [[عادل شاہی مقیمی ]] | [[شریف عاجز ]]  | [[حسن شاہ محی الدین صنعتی ]] | [[ملک خوشنود ]] | [[کمال خان رستمی ]] | [[ملا نصرتی ]] | [[میراں میاں خاں ہاشمی ]] | [[امین ایاغی ]] | [[شاہ معظم ]] | [[ مختار بیجاپوری ]] | [[قاضی محمد بحری ]] | [[ احمد گجراتی ]] | [[وجہی ]] | [[غواصی ]] | [[احمد جنیدی ]] | [[ابن نشاطی ]] | [[طبعی ]] | [[محبی ]] | [[فائز ]]
[[ فخر الدین نظامی ]] | [[میراں جی ]] | [[اشرف بیابانی ]] | [[پیار محمد ]]  | [[ حسن شوقی ]] | [[ برہان الدین جانم ]] | [[عبدل ]] | [[عادل شاہی مقیمی ]] | [[شریف عاجز ]]  | [[حسن شاہ محی الدین صنعتی ]] | [[ملک خوشنود ]] | [[کمال خان رستمی ]] | [[ملا نصرتی ]] | [[میراں میاں خاں ہاشمی ]] | [[امین ایاغی ]] | [[شاہ معظم ]] | [[ مختار بیجاپوری ]] | [[قاضی محمد بحری ]] | [[ احمد گجراتی ]] | [[وجہی ]] | [[غواصی ]] | [[احمد جنیدی ]] | [[ابن نشاطی ]] | [[طبعی ]] | [[محبی ]] | [[فائز ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: