آپ «حسن علی خاتم» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 4: سطر 4:




_حسن علی [[30 جون]] [[1995]]ء  کو [[راولپنڈی]] میں پیدا ہوئے ۔  والدجمشید علی قادری  ہری پور ہزارہ  روزگار کے سلسلے میں پہلے راولپنڈی اور  پھر لاھور منتقل  ہوئے ۔  حسن علی نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ہی سے حاصل کی. پرائمری اور سیکنڈری کی تعلیم گیریژن بوائز ہائی  سکول جبکہ انٹر کی تعلیم گیریژن کالج براۓ طلبا سے حاصل کی. یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاھور سے بی-ایس-سی الیکٹریکل انجینیئرنگ کرنے کے بعد نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں ایم-ایس الیکٹریکل انجینیئرنگ کر رہے ہیں. اس دوران اپنے والد ہی کے زیرِ سایہ [[فارسی]]، [[عربی]]، تاریخ اور فقہ سے حتی المقدور شناسائی حاصل کی.
__NOTOC__


=== شاعری کی طرف رجحانات===
صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


بچپن سے موزوں طبع ہونے کی وجہ سے شعر سننا اور شعر کہنا بہت اچھا لگتا تھا. نو عمری  ہی میں غزلوں کی مشق شروع کر دی تھی. مگر نصابی فرائض میں مشغول ہونے کی وجہ سے باقاعدہ طور پر کسی سے اصلاح نہیں لی.
=== ابتدائی زندگی ===


=== نعت گوئی  کا آغاز===
حسن علی ٣٠ جون ١٩٩٥ کو راولپنڈی میں پیدا ھوۓ. والد کا نام جمشید علی قادری ھے جن کا تعلق ہری پور ہزارہ سے ھے لیکن روزگار کے سلسلے میں پہلے راولپنڈی اور لاھور منتقل ھونا پڑا. ابتدائ تعلیم اپنے والد ھی سے حاصل کی. پرائمری اور سیکنڈری کی تعلیم گیریژن بوائز ھائ سکول جبکہ انٹر کی تعلیم گیریژن کالج براۓ طلبا سے حاصل کی. یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاھور سے بی-ایس-سی الیکٹریکل انجینیئرنگ کرنے کے بعد نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں ایم-ایس الیکٹریکل انجینیئرنگ کر رھے ہیں. اس دوران اپنے والد ھی سے فارسی، صرف و نحو، تاریخ، فقہ اور دینیات کے بنیادی اصول سیکھے.


=== شاعری کی طرف رجحانات===


والد کی تربیت اور ان کے دل میں موجود عشقِ نبوی کی آگ نے انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا. طبیعت بھی کچھ موزوں واقع ہوئی تھی اور والد گرامی بھی اکثر اوقات نعتیں گنگناتے رھتے تھے. شاید یہی وجہ ہے کہ سات سال کی عمر میں قدرت نے ان کی زبان سے جو پہلا شعر نکلوایا، وہ نعتیہ ہی تھا.
بچپن سے موزوں طبع ھونے کی وجہ سے شعر سننا اور شعر کہنا بہت اچھا لگتا تھا. نو عمری میں ھی غزلوں کی مشق شروع کر دی تھی. مگر نصابی فرائض میں مشغول ھونے کی وجہ سے باقاعدہ طور پر کسی سے اصلاح نہیں لی.
 


اور کیا چاہیے ، مصطفی جو مل گۓ
نعت گو شعراء میں احمد رضا خان بریلوی، امیر مینائ، محمد علی ظہوری، مظفر وارثی اور نصیر الدین نصیر سے بے پناہ عقیدت ھے.


دیکھتے ہی دیکھتے فیضانی پھول کھل گۓ
اعلیحضرت  کی درج ذیل نعت مبارکہ بہت پسند ھے.


وہ کمال_ حسن_ حضور ہے کہ گمان_ نقص جہاں نہیں


بس پھر کیا تھا. کسی نہ کسی طرح قوافی اور ردیف جوڑ کر نعت مکمل کر لی. اس نعت کے بعد ایک عرصے تک والد کی تنبیہ کے باوجود چھپ چھپ کر غزلیں پڑھتے رہے اور مشق کرتے رہے ۔ ایک دن [[احمد رضا خان بریلوی | اعلیحضرت]]  کا [[دیوان]] پڑھا اور رجحانات بدل گۓ. نعت گوئی کی طرف دل مائل ہوا لیکن تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے نعت گوئی  میں ابھی تک زیادہ مشق نہیں کر سکے.
یہی پھول خار سے دور ہے، یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں


نعت گو شعراء میں [[احمد رضا خان بریلوی]]، [[امیر مینائی]]، [[محمد علی ظہوری]]، [[مظفر وارثی]] اور [[نصیر الدین نصیر]] سے بے پناہ عقیدت ھے.[[احمد رضا خان بریلوی]] کی درج ذیل نعت ان کی پسندیدہ نعت ہے ۔
=== نعت گوئی کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے ===


[[ وہ کمالِ حُسنِ حضور ہے کہ گمانِ نقص جہاں نہیں۔ امام احمد رضا خان بریلوی]]
=== اعزازات و خدمات ===


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== مطبوعات ===


* [[ان کو آتا ہے رب العلی کا سلام ۔ حسن علی خاتم | ان کو آتا ہے رب العلی کا سلام]]
=== مشہور نعتیہ کلام  ===


* [[در نبی پہ نظر ہاتھ میں سبوۓ رسول ۔ حسن علی خاتم | در نبی پہ نظر ہاتھ میں سبوۓ رسول]]
=== نعت خوانی ، کب شروع کی ۔ استاد کون ہے ۔ مشہور نعت وغیرہ ===


=== مزید دیکھیے ===


[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[فاضل اشرفی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | [[عبد القادر تاباں ]] | [[ وحید القادری عارف ]] | [[ محمد الیاس حافظ]]
=== مزید دیکھیے ۔ یہاں اپنے اردگرد کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے  ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے:

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: