آپ «خلیل الرحمن خلیل» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 12: | سطر 12: | ||
حمد باری تعالی عز وجل | حمد باری تعالی عز وجل | ||
مجھے بھی بلایا ہے ، الحمد للہ | مجھے بھی بلایا ہے ، الحمد للہ | ||
کرم کا وہ سایہ ہے ، الحمد للہ | کرم کا وہ سایہ ہے ، الحمد للہ | ||
مدینہ سے مکہ کیا ہے سفر بھی | مدینہ سے مکہ کیا ہے سفر بھی | ||
بڑا لطف آیا ہے ، الحمد للہ | بڑا لطف آیا ہے ، الحمد للہ | ||
ملے جس پہ چل کر ہمیں اس کی جنت | ملے جس پہ چل کر ہمیں اس کی جنت | ||
وہ رستہ دکھایا ہے ، الحمد للہ | وہ رستہ دکھایا ہے ، الحمد للہ | ||
پرندوں سے پھولوں سے اشجار سے اک | پرندوں سے پھولوں سے اشجار سے اک | ||
چمن بھی سجایا ہے ، الحمد للہ | چمن بھی سجایا ہے ، الحمد للہ | ||
اطاعت محمد ، خدا کی اطاعت | اطاعت محمد ، خدا کی اطاعت | ||
یہ قرآں میں آیا ہے، الحمد للہ | یہ قرآں میں آیا ہے، الحمد للہ | ||
محمد کو بھیجا تو احساں جتایا | محمد کو بھیجا تو احساں جتایا | ||
ہمیں خود بتایا ہے ، الحمد للہ | ہمیں خود بتایا ہے ، الحمد للہ | ||
خلیل اس خدا کا کرو شکر ہر دم | خلیل اس خدا کا کرو شکر ہر دم |