آپ «خیراتِ خُلد» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 5: سطر 5:
[[زمرہ : کتابوں کا تعارف ]]
[[زمرہ : کتابوں کا تعارف ]]


کتاب : [[خیراتِ خُلد]]
کتاب : [[لوحِ ثنا]]


شاعر: [[عبدالغنی تائب]]
شاعر: [[بابر حسین بابر]]


پبلشر: المدینہ پبلیکیشنز یوسف مارکیٹ غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور 03004313913
پبلشر: المکتبةُالنظامیہ، قمر العلوم قمر سیالوی روڈ گجرات 03009626100


صفحات :  208
صفحات :  192


قیمت: 500 روپے
قیمت: درج نہیں


سال ِ اشاعت : [[2023]]
سال ِ اشاعت : [[2023]]
سطر 19: سطر 19:
تعارف  کنندہ : [[ارسلان ارشد]]
تعارف  کنندہ : [[ارسلان ارشد]]


=== خیراتِ خُلد ===
=== لوحِ ثنا ===


خیراتِ خُلد کی اشاعت کے ساتھ جناب عبدالغنی تائبؔ کے نعتیہ مجموعہ جات کی تعداد آدھ درجن تک پہنچ گئی ہے۔
سبز بیک گراؤنڈ پر دائیں طرف کھجور کے درختوں اور بائیں جانب گنبدِ خضریٰ کے خوبصورت عکس سے مزیئن سرورق کے ساتھ منظرِ عام پر آنے والی کتاب "لوحِ ثنا" جناب بابر حسین بابرؔ کا عقیدتوں بھرا مجموعہء کلام ہے جس میں اردو کے علاوہ عربی، فارسی اور پنجابی زبان میں کہا گیا کلام موجود ہے۔ مجموعی طور پر کتاب کا 50 فیصد حصہ نعتیہ کلام پر مبنی ہے جس میں 39 اردو 10 پنجابی 2 فارسی اور 2 عربی نعتیں موجود ہیں جبکہ بقیہ 50 فیصد میں حمدیں، استغاثہ، ختمِ نبوت کے حوالے سے کلام، صحابہ کرامؓ، اہلِ بیت اطہارؓ، ازواجِ مطہراتؓ، اولیائے کرامؒ سمیت اکابرینِ دین و ملت کی شان میں ہدیہء مناقب اور دورِ حاضر کے تناظر میں معاشرتی، اصلاحی و تبلیغی نظمیں موجود ہیں۔ بابر حسین بابرؔ چونکہ دارالعوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف میں مدرس ہیں اس لئے اُن کی شاعری میں احکامِ شریعت اور عقیدے کا بیان جابجا دیکھنے کو ملتا ہے اس کے علاوہ انہوں نے اپنی نعتوں کو نبیء رحمتﷺ کی سیرتِ اطہر کے معطر و منور حوالوں سے بھی مزیئن کیا ہے جس سے اُن کی نعتیہ شاعری کی ایک خوبصورت شکل سامنے آتی ہے۔
اردو زبان میں نعوت و مناقب پر مشتمل یہ مجموعہ تائبؔ صاحب کے علم و ہنر کا ایک عمدہ فن پارہ ہے۔ جہاں اُن کے کلام کے لفظ لفظ میں عیاں جذباتِ عقیدت اس مجموعے کو رعنائی بخشتے ہیں وہیں ڈاکٹر ریاض مجید، پروفیسر محمد طاہر صدیقی، ڈاکٹر کاشف عرفان، ڈاکٹر احسان اللہ طاہر، سید شاکر القادری چشتی نظامی، ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی، جنید نسیم سیٹھی جیسے اہلِ قلم کے تاثرات اور آراء، خیراتِ خُلد کو مزید معتبر بنا دیتے ہیں۔
لوحِ ثنا کا انتساب بھی منظوم صورت میں ہے جو ایک خاصے کی چیز دکھائی دیتی ہے، کتاب کے آغاز میں غلام مصطفےٰ دائم اور حافظ محمد رفیق چشتی کے مضامین ہیں جبکہ صاحبِ کتاب نے بھی "نعت گوئی اور اس کے تقاضے" کے عنوان سے ایک مدلل مضمون لکھا ہے مگر صاحبِ کتاب کے تعارف اور اُن کی سابقہ تخلیقات و خدمات کے حوالے سے کوئی معلومات درج نہیں کی گئیں جو محققین کی آسانی کے پیشِ نظر ہر کتاب میں ضرور شامل کرنی چاہیئیں۔
اس گُلدستہء عقیدت و مودت میں رب العزت کی بڑائی بیان کرتی 1 حمد، مدحتِ مصطفےٰﷺ کے گہر لٹاتی 56 نعوتِ مبارکہ اور 16 مناقب شامل ہیں۔ جن اکابرینِ دین و ملت کی بارگاہ میں ہدیہء منقبت پیش کیا گیا ہے اُن میں خلفائے راشدینؓ، خاتونِ جنت بی بی فاطمہ زہراؓ، امام حسنؓ و حسینؓ، شہدائے کربلاؓ، حضور غوث العظمؒ، حضرت داتا گنج بخشؒ اور مولانا جلال الدین رومیؒ کے نام شامل ہیں۔
حالیہ دنوں میں شائع ہونے والی اکثر کتبِ نعت کی طرح اس کتاب کا قطعہء تاریخِ اشاعت بھی صاحبزادہ محمد نجم الامین عروسؔ فاروقی نے لکھا ہے جو کتاب کے ابتدائی صفحات پر موجود ہے


=== منتخب اشعار(نعت) ===


=== منتخب اشعار ===


ضمانت کامیابی کی ہے سیرت پر عمل کرنا


برائے رہنمائی نقشِ پائے مصطفےٰﷺ ہونا
لوحِ ثنا سے منتخب کردہ چار اردو اور ایک پنجابی شعر


ہے وظیفہ خالقِ ارض و سما کا بھی یہی


ذرا دیکھو تو کر کے ذکر اوصافِ حمیدہ کا
اس لئے ملتا کمالِ بندگی ہے نعت سے


سکینت، اطمنانِ قلب سب اس کی بدولت ہے


فتح ملی جو آپﷺ کو سب کو مُعَاف کر دیا


اُجلا اُجلا ہے مہک بار مدینہ سارا
حسنِ سلوک کیجیئے ایسی مثال دیکھ کر


دیدنی نور فضاؤں میں ہے اُنﷺ کی خوشبو


بزمِ عالم جو سجی ہے تو اُنہیﷺ کی خاطر


ضَو ریز کرے فکر و نظر، راہِ عمل کو
نبضِ ہستی نے اُنہیﷺ سے تو دھڑکنا سیکھا


سُنت جو  احادیث کے لفظوں کی ضیا ہے


بابرؔ ہے اُنﷺ کے نور سے روشن یہ کائنات


میرے کشکولِ طلب میں ہیں ثنا کے سِکّے
روشن ہمارے دل کو بھی خیر البشرﷺ کریں


مجھ سے بڑھ کر بھی تونگر ہے نہ منگتا کوئی
 
مُکا دِتے جہالت دے ہنیرے ساری دنیا چوں
 
محمد پاکﷺ نے کامل شریعت دا سبق دِتا
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: