آپ «دبستانِ کراچی کا نعتیہ منظرنامہ ۔ صبیح رحمانی . حصہ اول» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 388: سطر 388:
ہر اُمتی کے ساتھ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلمکا تعلق اجتماعی ہونے کے ساتھ ساتھ حد درجہ انفرادی بھی ہے۔ ہر ایک کی ذاتی خصوصیات، ان کی نسبت سے راستہ بھی پاتی ہیں اور مضبوط بھی ہوتی ہیں۔ یہی گوناگونی دبستانِ کراچی کی نعت گوئی میں بھی نظر آتی ہے۔ کہیں نعت اپنی ذات کی سا لمیت کا اظہا ر ہے، کہیں ملت کا استغاثہ ہے، کہیں فکر کا اشاریہ ہے اور کہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے اور اپنے آپ سے گفتگو کا وسیلہ ہے۔ لیکن بیشتر شاعروں کے ہاں یہ رنگ ایک ساتھ نظر آتا ہے جس سے یہ نتیجہ بھی اخذ کیا جا سکتا ہے کہ نعت گوئی سے شاعروں کی شخصیت میں بھی توسیع ہوئی ہے۔

سطورِ بالا میں دبستانِ کراچی کی نعت گوئی کا ایک مختصر منظرنامہ پیش کیا گیا اور اس ضمن میں جو باتیں بیان کی گئی ہیں ان کا مقصد تفاخر نہیں بلکہ تعارف ہے اور وہ بھی بہت اجمالی۔ چلتے چلتے کراچی میں نعت کے نقد و نظر کے اور تحقیق و تجسس کے منظرنامے پر بھی ایک اُچٹتی سی نظر ڈالنا اس منظرنامے کو مکمل کرنے کے مترادف ہوگا۔ [[ دبستان کراچی کا نعتیہ منظر نامہ ۔ صبیح رحمانی ۔ حصہ دوم |مزید دیکھیے ]]
سطورِ بالا میں دبستانِ کراچی کی نعت گوئی کا ایک مختصر منظرنامہ پیش کیا گیا اور اس ضمن میں جو باتیں بیان کی گئی ہیں ان کا مقصد تفاخر نہیں بلکہ تعارف ہے اور وہ بھی بہت اجمالی۔ چلتے چلتے کراچی میں نعت کے نقد و نظر کے اور تحقیق و تجسس کے منظرنامے پر بھی ایک اُچٹتی سی نظر ڈالنا اس منظرنامے کو مکمل کرنے کے مترادف ہوگا۔  

=== تازہ ترین  ===
[[ دبستان کراچی کا نعتیہ منظر نامہ ۔ صبیح رحمانی ۔ حصہ دوم | بقیہ حصہ ]]
 
=== مزید دیکھیے ===

{{ تازہ ترین }}
{{ تازہ ترین }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)