آپ «دکنی مثنویوں میں نعت ۔ ڈاکٹر نسیم الدین فریس» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 264: سطر 264:
=== عبدل ===
=== عبدل ===
دبستان بیجاپور کے اولین شعراء میں عبدلؔ کا بھی نام آتا ہے۔ وہ بیجاپور کے چھٹے عادل شاہی حکمراں ابراہیم عادل شاہ ثانی کا درباری شاعر تھا۔ اس نے ۲۱؍۱۰۲۰ھ م ۱۲؍۱۶۱۱ء میں ابراہیم نامہ کے عنوان سے ایک مثنوی لکھی‘ جو دبستان بیجاپور ادبی نقش ہے۹؎۔ اس میں اس نے اپنے مربی سلطان ابراہیم عادل شاہ ثانی کی سیرت و شخصیت‘ اس کے خیل و حشم‘ شہر بیجاپور قلعے‘ شہہ پناہ اور شاہی محل کے حسن و شکوہ کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔ مثنوی کے آغاز میں عبدل نے حمد‘ نعت‘ مدح یا رانِ رسول اللہ کے بعد حضرت گیسودراز کی منقبت بھی لکھی ہے۔ اس کے بعد بادشاہ کی مدح ہے۔ ہر موضوع کے لیے اس نے علاحدہ باب مختص کیا ہے۔ نعت کے باب میں اس نے چودہ شعر لکھے ہیں۔ نعت کے آغاز میں وہ کہتا ہے ’’ابتدا میں صرف ذات حق ایک ہی تھی اور کچھ موجود نہیں تھا۔ حق تعالیٰ نے نور محمدی سے لاکھوں عالم پیدا کیے۔‘‘

گسائیں ایکٹ تھا نہ ہور کچھ موجود
گسائیں ایکٹ تھا نہ ہور کچھ موجود
نپایا محمد سوں لک جگ وجود
نپایا محمد سوں لک جگ وجود
آگے وہ کہتا ہے کہ جو گنج مخفی یا پوشیدہ خزانہ تھا‘ اسے ظاہر کیا۔ اس کے لیے عشق کے آئینے میں میم کی متصل سے گھسا  گیا۔ جس کی وجہ سے احد اور ہوگیا اور میم نے احد کو احمد کیا۔ احمد کے چار حروف نے چار بھید یا اسرار دیئے جو شریعت، طریقت،حقیقت اور معرفت ہیں۔ چاروں کے رموز نبیؐ پر عیاں کردیئے۔

جو تھا گنج مخفی سو پر گٹ دکھائے
جو تھا گنج مخفی سو پر گٹ دکھائے
عشق آرسی میم مصقل پھرائے
عشق آرسی میم مصقل پھرائے
احد دور کرمیم احمد کیا
احد دور کرمیم احمد کیا
حرف چار مل بھید چارودیا
حرف چار مل بھید چارودیا
شریعت ‘ طریقت‘ حقیقت بیاں
شریعت ‘ طریقت‘ حقیقت بیاں
کیا معرفت عین  اس پر عیاں
کیا معرفت عین  اس پر عیاں
آخر میں عبدل یہ اعتراف کرتا ہے کہ سرکار دو عالم کے محامد کی توصیف کا حق ادا ہوہی نہیں سکتا۔ اگر کوئی سات درباروں کی روشنائی جاکر لکھنے والی انگلیوں کو دے تب بھی آپ کی صفات کے دفتر کا ایک ورق بھی نہیں بھر سکتا۔ اگر جسم کا ہر بال ہزار زبان بن جائے تب بھی عبدل آپ کی ایک صفت بھی بیان نہیں کرسکتا۔

نہ تجھ دفتر ورق کو بھرائے
نہ تجھ دفتر ورق کو بھرائے
کوئی ساتو دریے جو انگلیاں کولائے
کوئی ساتو دریے جو انگلیاں کولائے

اگر جیبھ ہر بال ہویں ہزار
اگر جیبھ ہر بال ہویں ہزار
نہ عبدل صفت کرسکے یک بچار
نہ عبدل صفت کرسکے یک بچار
۱۰؎
۱۰؎

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)