آپ «ذوالفقار علی دانش» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 13: | سطر 13: | ||
ذوالفقار علی ملک [[31 جنوری]] [[1978]] بروز منگل ملک خاندان کے چشم و چراغ عبدالحمید ملک کے گھر [[ زمرہ: حسن ابدال | حسن ابدال ]] میں پیدا ہوئے ۔ | ذوالفقار علی ملک [[31 جنوری]] [[1978]] بروز منگل ملک خاندان کے چشم و چراغ عبدالحمید ملک کے گھر [[ زمرہ: حسن ابدال | حسن ابدال ]] میں پیدا ہوئے ۔ | ||
والدِ گرامی ، دادا ، پردادا سچے سُچے عاشقانِ رسول ہو گزرے ہیں ۔ آپ کے پردادا ایک بلند مرتبہ روحانی شخصیت تھے اور والد صاحب اگرچہ خود شعر نہیں کہتے تھے لیکن بہت بلند پایہ ذوق رکھتے تھے اور اساتذہ کے ہزارہا اردو اور فارسی اشعار انھیں ازبر تھے اور اکثر و بیشتر انھیں گنگنایا بھی کرتے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر ذوالفقار علی ملک کو فنِّ تاریخ گوئی کے ماہر نامور نعت گو شاعر سلطان | والدِ گرامی ، دادا ، پردادا سچے سُچے عاشقانِ رسول ہو گزرے ہیں ۔ آپ کے پردادا ایک بلند مرتبہ روحانی شخصیت تھے اور والد صاحب اگرچہ خود شعر نہیں کہتے تھے لیکن بہت بلند پایہ ذوق رکھتے تھے اور اساتذہ کے ہزارہا اردو اور فارسی اشعار انھیں ازبر تھے اور اکثر و بیشتر انھیں گنگنایا بھی کرتے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر ذوالفقار علی ملک کو فنِّ تاریخ گوئی کے ماہر نامور نعت گو شاعر سلطان الشعرا حضرت [[عبد القیوم طارق سلطانپوری]] کی رفاقت بھی نصیب رہی ۔ اور انھی ہر دو احباب کے زیرِ سایہ عمر کی منازل طے کرتے رہے ۔ تقاریر، قرات و نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا اور والد بزرگوار اور [[عبد القیوم طارق سلطانپوری]] اس میں رہنمائی کا فرض سر انجام دیتے تھے ۔ گھر میں بھی سالانہ محافلِ میلاد کا اہتمام ہوتا تھا ۔ سلسلہِ طریقت میں آپ حضرت [[پیر مہر علی شاہ ]] کے پوتے پیر سید شاہ عبد الحق المعروف چھوٹے لالہ جی سے سلسلہ عالیہ چشتیہ نظامیہ میں بیعت ہیں ۔ | ||