آپ «سائبان ِ رحمت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 9: سطر 9:
=== سائبان رحمت کی اشاعت ===
=== سائبان رحمت کی اشاعت ===


سائبان ِ رحمت ،  ہندو  پنڈت شاعر [[ساگر ترپاٹھی ]] کا نعتیہ مجموعہ ہے ۔جسے پورے بھارت میں سراہا جا رہا ہے ۔ <ref> https://roznama92news.com/%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%B9%D8%AA%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%92-%D9%86%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85-%EF%B7%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%AC-%D8%B9%D9%82%DB%8C%D8%AF%D8%AA </ref>
بھارتی میڈیا کے مطابق [[ایودھیا ]] کے مندر رام لعل ویناس کے 68 سالہ پنڈٹ[[ ساگر ترپاٹھی]] ’’ وشوا براہمن پریشد‘‘ کے صدر اور ادبی ذوق بھی رکھتے ہیں تاہم ان کی وجہ شہرت پیغمبر آخر الزمان حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں مداح سرائی ہے ۔ وہ حمد و نعت لکھتے اور مشاعروں میں پڑھتے ہیں۔[[پنڈت رام ساگر]] مشاعروں میں  اپنے کلام کا آغاز [[حمد]] سے کر کے نعتیہ اشعار پیش کرتے ہیں۔ اب انہوں نے اپنی[[ حمد]]اور[[ نعتوں ]]پر مشتمل کتاب سائبان رحمت کے نام سے شائع کی ہے جسے پورے بھارت میں سراہا جا رہا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم عالمگیر شخصیت تھے جنہوں نے انسانیت کو محبت اور شفقت کا درس دیا اور خواتین کو عزت و تکریم سے نوازا۔ ایسی ہمہ جہت شخصیت کو صرف مسلمانوں کے لیے مخصوص کردینا انصاف نہیں، وہ پوری دنیا کے لیے رحمت ہیں جس کے سائے تلے پوری انسانیت فلاح پا سکتی ہے ۔ <ref> https://roznama92news.com/%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%B9%D8%AA%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B0%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%92-%D9%86%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85-%EF%B7%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%AC-%D8%B9%D9%82%DB%8C%D8%AF%D8%AA </ref>
 
 
=== حواشی و حوالہ جا ت===


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)