آپ «ظہیر قندیل» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 9: سطر 9:
محمد ظہیر قندیل کا اصل نام محمد ظہیر حسین اعوان ہے وہ [[10 اکتوبر]] [[1965]] کو لالہ زار کالونی، [[راولپنڈی]] میں پیدا ہوئے۔سکونت بہ سلسلۂ ملازمت حسن ابدال ہے ۔ انہوں نے میٹرک [[1983]] میں حویلیاں سے کیا ، اور ایم اے اُردو پنجاب یونی ورسٹی سے [[1989]] میں کیا۔مختلف اداروں میں تدریس کے چودہ سال گزارنے کے بعد [[کیڈٹ کالج حسن ابدال ]]میں پچھلے انیس سال سے وابستہ ہیں۔اور پچھلے چودہ سال سے صدر شعبہ اردو کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔ یوں تو میٹرک سے شعر کہنا شروع کیا مگر باقاعدہ طور پر 2010 سے شعر کہہ رہے ہیں۔ ان کا شعری مجموعہ تو ابھی شائع نہیں ہوا۔ البتہ ایک کتاب۔۔۔۔ معرکۂ بڈھ بیر کا ہیرو‘‘(نثر) 2017 میں شایع ہو چکی ہے ۔  

=== نعت مبارکہ ===
اجمال یہ کہ حسن ہی عنوانِ نعت ہے
تفصیل یہ کہ دہر ، دبستانِ نعت ہے
’’ہر شعبۂ حیات میں امکان ِ نعت ہے‘‘
کافی ہے یہ ثبوت کہ فیضانِ نعت ہے
بخشش کوروزِ حشر میں، سامانِ نعت ہے
کیا فکر ہوکہ ہاتھ میں دیوانِ نعت ہے
تشبیہ، استعارہ، کنایہ ، مجاز، رمز
ملتا نہیں بیان، جو شایانِ نعت ہے
چوموں اسے کہ دل میں بٹھاؤں میں لفظ کو
خاطر کروں نہ کیوں کہ یہ مہمانِ نعت ہے
مانو ! یہاں پہ جیت سبھی کو ہوئی نصیب
جیتو، مرے حریف یہ میدانِ نعت ہے
میں نے گزاری عمر کسی اور کے لیے
میراوہی ہے وقت جو قربانِ نعت ہے
بے حس کا دل گداز نہ ہو، کیا مجال ہے
پتھر پگھل گئے ہیں یہ ایقانِ نعت ہے
ہے سلسلہ ازل سے ابدتک جڑا ہوا
موتی نکل رہے ہیں ، یہی کانِ نعت ہے
سجدے میں سر جھکاتے ہیں مومن نماز میں
جس میں جھکی ہے روح وہ ایوانِ نعت ہے
قندیلؔ تم کو داد ملے گی ، یقین ہے
لیکن ہنر نہیں ہے یہ احسانِ نعت ہے

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)