آپ «عباس عدیم قریشی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Abbas Adeem Qureshi.jpg|link:عباس عدیم قریشی ]]
{{بسم اللہ }}


{{#seo:
=== تعارف ===
|title=عباس عدیم قریشی 
|keywords=عباس عدیم قریشی، عباس، خانیوال،  نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول،
|description=عباس عدیم قریشی کا شمار خانیوال کے استاد شعراء میں ہوتا ہے
}}


{{ ٹکر ٹاپ }}
=== تصانیف ===
[[ اغثنی ]]


عباس عدیم قریشی، [[خانیوال]] سے تعلق رکھنے والے ایک بہت معتبر نعت گو شاعر ہیں۔ [[عباس عدیم قریشی]] کے متعدد تلامذہ پوری دنیا میں موجود ہیں اور ان میں سے اکثر شاگرد خود اساتذہ میں شمار کئے جاتے ہیں۔ آپ استاذ الشعراء خان [[غضنفر علی خان روہتکی]] کے شاگرد رشید ہیں جن کو حالیء عصر کہا جاتا ہے۔ آپ تمام اصناف میں طبع آزمائی کر چکے ہیں۔ آپ کا ایک مجموعہ کلام " [[اغثنی]] " کے نام سے منصئہ شہود پر ظاہر ہو چکا ہے ۔ اور اس کتاب کے علاوہ متعدد کتب زیر طبع ہیں جو جلد زینت ادب بن کر جگمگائیں گی۔ عباس عدیم قریشی کے یوں تو متعدد تلامذۃ ہیں لیکن ان کےمشہور تلامذہ میں [[مرزا حفیظ اوج]]، [[ندیم رضا فارق]]، [[ناصر عباس اطہر]]، [[محسن رضا صفدر]]، [[محسن شافی]]، [[جمیل حیدر عقیل]]، [[راجا اویس]]، [[یامین غوری]]، [[شیر افضل جامی]]، [[سلیم رضا سمرا]]، [[فرہاد حسین رومی]] شامل ہیں۔
==== اغثنی کا تعارف ====


=== تصانیف ===
[[اغثنی کا تعارف ]] از محمد خاور
[[ اغثنی ]]


=== نمونہ کلام ===
=== نمونہ کلام ===


* [[ دلکش و حسنِ مجسم تری اعلٰی قامت ۔ عباس عدیم قریشی | دلکش و حسنِ مجسم تری اعلٰی قامت ]]
 
* [[شرط ، الفت ہے ، عدیم ! آقا کی پائے خوشبو . عباس عدیم قریشی | شرط ، الفت ہے ، عدیم ! آقا کی پائے خوشبو ]]
شرط ، الفت ہے ، عدیم ! آقا کی پائے خوشبو
{{ٹکر 2 }}
 
ان کا ہو دیکھ ، تری سانس سے آئے خوشبو
 
 
سارا ماحول تصور سے مہک جاتا ہے
 
مجھ کو کافی ہے ترا نام برائے خوشبو
 
 
میں چھپاتا ہوں چھلکتی ہے یہ آنسو بن کر
 
عشق احمد کی کوئی کیسے چھپائے خوشبو
 
 
روح ِ گلشن ، مرے آقا کا پسینہ ہے عدیم
 
بوئے احمد سے بنے عطر ، ’’سرائے خوشبو‘‘
 
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]]
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]]


{{باکس 1 }}


[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: فارسی شعراء ]]
[[زمرہ: فارسی شعراء ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)