آپ «قصیدہ بردہ شریف 3» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
__TOC__
21
21- کتنی لذتوں کو اس نے اچھا بنا کر پیش کیا انسان کے لئے۔۔۔ اور اسے گمان بھی نہ تھا کہ گھی میں زہر چھپا ہواہے۔۔
22- اور دشمن کے کارندوں سے بچو۔۔۔ وہ ہیں بھوک اور سیری ۔۔۔۔ کبھی کبھی کوئی بھوک سیرہوکر کھانے سے زیادہ بری ہوتی ہے ۔۔
23- آنسووں کو بہنے دو اس انکھ سے جو کہ سیر ہو چکی ہے حرام سے اور ہمیشہ ندامت کا جذبہ رکھو۔۔
24- نفس کی اور شیطان کی مخالفت کرو اور ان کی نافرمانی کرو۔۔۔ اگر وہ دونوں خالص نصیحت کریں توبھی انکو مورد الزام ہی ٹھیراو ۔۔
25- ان میں سے کسی دشمن یا پنچ کی فرمانبرداری نہ کرو۔۔۔ تم تو ان دونوں کے مکر جانتے ہو۔۔
  26-- تم نے ظلم کیا ان کی سنت پر جنہوں نے رات کے اندھیرے جاگ کر عبادت کی یہاں تک کہ پاوں میں سوج کی تکلیف آگئی ۔۔
27-- بھوک سے انہوں نے اپنے پیٹ مبارک پر پتھر باندھے ۔۔
28-- پہاڑوں نے انہیں ورغلاناچاہا سونے کا لالچ دے کر مگر انہوں نے برتری دکھائی ۔۔
29--ان کی ضرورت نے انکے زہد کو ثابت کیا ۔۔۔ پرہیز گار کو ضرورت مجبور نہیں کرتی ۔۔
30-- محمد صلی اللہ علیہ وسلم دونوں جہانوں کے اور انس و جن کےسید ہیں ۔۔۔ اور دونوں فریق عرب و عجم کے بھی ۔۔
=== فہرست ===
[[قصیدہ بردہ شریف 1 | 1-10 ]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 2 | 11-20]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 3 | 21-30]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 4 | 31-40]] |  [[قصیدہ بردہ شریف5 | 41-50]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 6 | 51-60]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 7 | 61-70]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 8 | 71-80]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 9 | 81-90]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 10 | 91-100]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 11 |101-110]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 12 | 111-120]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 13 | 121-130]] |  [[قصیدہ بردہ شریف14 | 131-140]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 15| 141-150]] |  [[قصیدہ بردہ شریف 16 | 151-160]]
=====  اشعار 21-230 =====
__TOC__
__TOC__


براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)