آپ «ملک خوشنود» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[زمرہ: شعراء ]] | [[زمرہ: شعراء ]] | ||
=== ملک خوشنود === | |||
ملک خوشنود، سلطان محمد عادل شاہ کے دور کا ایک اہم شاعر تھا‘ جس نے ۱۰۵۶ ء میں [[امیر خسرو]] کی فارسی مثنوی ہشت بہشت کا جنت سنگار کے نام سے دکنی میں منظوم ترجمہ کیا۔ مثنوی جنت سنگار میں ملک خوشنود نے مثنوی کی عام ہیت کے مطابق حمد باری کے بعد ’’درنعت ِ حضرت رسالت پناہ ‘‘ اور ’’درصفت معراج می گوید‘‘ کے عنوانات قائم کیے ہیں۔ بعدازیں خلفائے راشدین اور سید نا علیؓ کی منقبت کا باب بھی ہے۔ | ملک خوشنود، سلطان محمد عادل شاہ کے دور کا ایک اہم شاعر تھا‘ جس نے ۱۰۵۶ ء میں [[امیر خسرو]] کی فارسی مثنوی ہشت بہشت کا جنت سنگار کے نام سے دکنی میں منظوم ترجمہ کیا۔ مثنوی جنت سنگار میں ملک خوشنود نے مثنوی کی عام ہیت کے مطابق حمد باری کے بعد ’’درنعت ِ حضرت رسالت پناہ ‘‘ اور ’’درصفت معراج می گوید‘‘ کے عنوانات قائم کیے ہیں۔ بعدازیں خلفائے راشدین اور سید نا علیؓ کی منقبت کا باب بھی ہے۔ |