آپ «مناقب عمر بن خطاب» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 342: | سطر 342: | ||
رب سے خود سرکارﷺ نے ہے آپ کو مانگا عمرؓ | رب سے خود سرکارﷺ نے ہے آپ کو مانگا عمرؓ | ||
===== عبدالجلیل ۔نخوت و پندار کے بت توڑنے والا عمرؓ ===== | |||
شاعر : [[عبدالجلیل ]] ، [[کوہاٹ ]] | |||
نخوت و پندار کے بت توڑنے والا عمرؓ | |||
ہر تنی گردن جھکانے کے لئے آیا عمرؓ | |||
بعد از خیرالوریٰ ہوتا اگر کوئی نبی | |||
کہہ دیا میرے نبیﷺ نے وہ فقط ہوتا عمرؓ | |||
عدل فاروقی ہے سارے دہر میں ضربُ المثل | |||
چار سُو ہے آپ کے انصاف کا چرچا عمرؓ | |||
آپ کے سائے سے بھی شیطان ڈھونڈے ہے فرار | |||
آپ کو مولا نے بخشا دبدبہ ایسا عمرؓ | |||
راہ حق میں ہو شہادت ‘ مرگ در شہرِ بنیﷺ | |||
رب نے ویسا کر دیا جو آپ نے چاہا عمرؓ | |||
کُل نجومِ آسماں کے ہیں برابر نیکیاں | |||
ہو مبارک آپ کو یہ آپ کا حصہّ عمرؓ | |||
اُس طرف کفارِ مکہ سب کھڑے تھے دم بخود | |||
لرزہ بر اندام تھے کہ اب کرے گا کیا عمرؓ | |||
آپ کا ہے منفرد دنیا میں اعزاز و شرف | |||
رب سے خود سرکارﷺ نے ہے آپ کو مانگا عمرؓ | |||
===== نادر صدیقی ===== | ===== نادر صدیقی ===== |