آپ «مناقب عمر بن خطاب» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 192: سطر 192:


نکہتِ باغِ نبوت حضرتِ فاروق ہیں
نکہتِ باغِ نبوت حضرتِ فاروق ہیں
===== ظفر اقبال نوری ۔ وہ مطلوب و محبوبِ محبوبِ یزداں وہ فاروقِ اعظم ہیں فاروقِ اعظم =====
وہ احقاقِ حق کے لیے تیغِ بُرّاں، وہ ابطالِ باطل پہ شمشیرِ عریاں
خدا نے دیا ان کو وہ دبدبہ تھا کہ ہیبت سے ان کی تھا شیطاں بھی لرزاں
وہ مطلوب و محبوبِ محبوبِ یزداں وہ فاروقِ اعظم ہیں فاروقِ اعظم
وہ عکسِ جمالِ نذیر و مبشّر وہ قہرِ جلالِ خداوندِ قاہر
نشانِ عزیمت وہ جانِ شجاعت وہ دینِ پیمبر کی عظمت کے مظہر
تھا طاغوت جن کے تصور سے ترساں وہ فاروقِ اعظم ہیں فاروقِ اعظم
فرو زلزلہ دم میں کہنے سے ان کے رواں نیل دریا بھی رقعے سے ان کے
ندا ساریہ الجبل کی بھی سن لی مدینے سے لشکر  نے خطبے سے ان کے
تھے اسرارِ کُن جن کے فرماں میں پنہاں وہ فاروقِ اعظم ہیں فاروقِ اعظم
عدالت امانت دیانت میں یکتا، سعادت سیادت قیادت میں یکتا
زباں ان کی ایسی کہ حق ترجماں تھی وہ فہم و فراست بصیرت میں یکتا
جو رب کی خشیّت میں اکثر تھے گریاں وہ فاروقِ اعظم ہیں فاروقِ اعظم
وہ دورِ قدامت میں جدّت نشاں تھے رعایا کے اپنی وہ خدمت کناں تھے
فلاحی  ریاست  کے از خود تھے بانی فقیروں ضعیفوں پہ وہ مہرباں تھے
مثالی ہے جن کا وہ دورِ درخشاں وہ فاروقِ اعظم ہیں  فاروقِ اعظم
ہوئے آج کے کسریٰ قیصر بھی سرکش ,مسلماں کے خالی ہیں تیروں سے ترکش
وہ کشمیر و ارضِ مقدس میں یا رب، ہوئی خونِ مسلم کی کم مایہ ارزش
ہےجن کے لیے اقصیٰ اب پھر پریشاں وہ فاروقِ اعظم ہیں فاروق اعظم
الٰہی  ہو ختم اب یہ  ظلم ِ دوامی  نہیں اپنا تیرے سوا کوئی حامی
دکھا دے ہمیں پھر عزیمت کا رستہ عطا کر محمد کی پھر سے غلامی
تری بار گہ میں وسیلۂ ذیشاں وہ فاروقِ اعظم ہیں فاروقِ اعظم


===== عارف قادری - تنویرِ شش جہات، ضیائے سحر عُمر =====
===== عارف قادری - تنویرِ شش جہات، ضیائے سحر عُمر =====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)