آپ «واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
|title=واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا ۔ امام احمد رضا
|titlemode=append
|keywords=نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، احمد رضا خان بریلوی، امام احمد رضا، صبح طیبہ میں ہوئی ۔ مصطفی جان رحمت، زمین و زماں تمہارے لیے ، واہ کیا جود و کرم ، ahmed raza, naat
|description= اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ عظیم المرتبت مفسر،جلیل القدر محدث اور بلند پایہ فقیہ تھے۔نعتیہ کلاموں کی مقبولیت کے حوالے جو پذیرائی احمد رضا خان بریلوی کی نعتوں کو ملی ہے وہ بے مثال ہے ۔ ہر قابل ذکر نعت خواں نے آپ کے کلاموں سے اپنی آوازوں کو مزین کیا ۔
}}


{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
  __TOC__
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##499DB9; text-align:center;  ;" | [[Wah kyaa joodo karam hai - Sarwar Naqshbandi  |سرور نقشبندی کی آواز میں]]
|}
|}


[[زمرہ: ایک زمین دو شاعر ]]
[[زمرہ: خاص نعتیں ]]


==== {{نعت }} ====
'''وصل اوّل در نعت اکرم حضور سیدِ عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم'''




[[احمد رضا خان بریلوی ]]
از [[احمد رضا خان ]]




سطر 31: سطر 18:
دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا
دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا


تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرہ تیرا
تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرہ تیرا




سطر 43: سطر 30:
اغنیا پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑا تیرا
اغنیا پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑا تیرا


اصفیا چلتے ہیں سر سے وہ ہے رستا تیرا <ref> صنعت ترصیع </ref>
اصفیا چلتے ہیں سر سے وہ ہے رستا تیرا
 




سطر 84: سطر 72:
آنکھیں ٹھنڈی ہوں جگر تازے ہوں جانیں سیراب
آنکھیں ٹھنڈی ہوں جگر تازے ہوں جانیں سیراب


سچے سورج وہ دل آرا ہے اجالا تیرا <ref> صنعت استعارہ </ref>
سچے سورج وہ دل آرا ہے اجالا تیرا




سطر 165: سطر 153:


جو مرا غوث ہے اور لاڈلا بیٹا تیرا
جو مرا غوث ہے اور لاڈلا بیٹا تیرا


== اگلا کلام ==
== اگلا کلام ==
سطر 175: سطر 166:


[[حدائق بخشش ]]
[[حدائق بخشش ]]
== حواشی و حوالہ جات ==
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے:

اس صفحہ میں 2 پوشیدہ زمرہ جات شامل ہیں: