آپ «وحید القادری عارف» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
سید وحید القادری عارفؔ کا تعلق حیدرآباد دکن کے معروف علمی و ادبی قادری خاندان سے ہے جس میں کئی مستند شعراء گزرے ہیں۔ وحید القادری خود بھی صاحبِ اسلوب شاعر ہیں ۔ [[بدیہہ گوئی]] میں تو انہیں ملکہ حاصل ہے ۔ کوئی بھی زمین ہو کوئی بھی موضوع ہے فیس بک کے فی البدیہہ مشاعروں اور دیگر محافل میں آپ کے قلم | سید وحید القادری عارفؔ کا تعلق حیدرآباد دکن کے معروف علمی و ادبی قادری خاندان سے ہے جس میں کئی مستند شعراء گزرے ہیں۔ وحید القادری خود بھی صاحبِ اسلوب شاعر ہیں ۔ [[بدیہہ گوئی]] میں تو انہیں ملکہ حاصل ہے ۔ کوئی بھی زمین ہو کوئی بھی موضوع ہے فیس بک کے فی البدیہہ مشاعروں اور دیگر محافل میں آپ کے قلم کے جولانیوں کا زمانہ معترف ہے ۔ سونے پر سہاگہ یہ کہ بدیہہ گوئی میں بھی اشعار کا معیار برقرار رہتا ہے ۔ | ||
عملی زندگی میں آپ شعبہء انجینئرنگ سے وابستہ ہیں اور پریکاسٹ اور جی آرسی (Precast & GRC)کے ماہرین میں شمار ہوتے ہیں۔ تقریبا" ۳۵ سال سے جدہ سعودی عرب میں مقیم ہیں اور ایک مشہور کمپنی میں بحیثیت مینجر کار پرداز ہیں۔ | عملی زندگی میں آپ شعبہء انجینئرنگ سے وابستہ ہیں اور پریکاسٹ اور جی آرسی (Precast & GRC)کے ماہرین میں شمار ہوتے ہیں۔ تقریبا" ۳۵ سال سے جدہ سعودی عرب میں مقیم ہیں اور ایک مشہور کمپنی میں بحیثیت مینجر کار پرداز ہیں۔ |