آپ «کلیات راہی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ : کلیات]]  
[[زمرہ : کلیات]]  
’’کلیاتِ راہیؔ ‘‘  [[ نذر محمد راہی| نذر محمد راہیؔ ]]کے نعتیہ کلام پر مشتمل ہے۔ اس کے مرتب ڈاکٹر محمد اویس معصومی ہیں۔ سال اشاعت [[2014]]ء ہے۔ تلاش حق فاؤنڈیشن، پی او بکس 8778صدر کراچی نے اس کی طباعت کا خوبصورت اہتمام کیا ہے۔ یہ مجلد کتاب 120صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کی قیمت 150/- روپے ہے۔
نعتیہ کلیات پر تحقیق کرنے والے معتبر محقق [[ شہزاد احمد، کراچی]] اس کے بارے فرماتے ہیں ۔
<blockquote>
’’کلیاتِ راہیؔ ‘‘ بھی مولانا نذر محمد راہیؔ مرحوم کا مختصر سا مجموعہ کلام ہے۔ جسے کلیاتِ راہی کا نام دے دیا گیا ہے۔ اس کتاب کی ترتیب کے دوران راقم ا لحروف نے ڈاکٹر اویس معصومی کو مشورہ دیا تھا کہ اس کا نام کوئی اور تجویز فرما دیں۔ یہ کلیات کے زمرے میں شامل نہیں بلکہ ایک عام سا مجموعہ کلام ہے۔ موصوف مرتب نے فرمایا ’اس پر ضرور سوچیں گے۔‘ مگر کتاب بالآخر کلیات راہی کے نام سے ہی شائع ہوئی۔
</blockquote>
کلیات راہیؔ میں لکھنے والو ں میں ڈاکٹر اویس معصومی، منظر علی عارفی اور ڈاکٹر شہزاد احمد شامل ہیں۔ جب کہ قطعات تاریخ (سال وصال) اور مادّہ ہائے تاریخ (سال وصال) معروف و محترم تاریخ گو، نعت گو و فارسی شناس طارق سلطان پوری کی رشحات فکر کے آئینہ دار ہیں۔ کتاب کو اُردو اور سرائیکی حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ مولانا نذر محمد راہی کے بارے میں بنیادی معلومات توجہ دلانے کے بعد بھی موجود نہیں۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)