آپ «2017» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


 
{{سانچہ: م مسلسل تبدیلیاں}}
 
__NOTOC__
{{2011-2020}}
---------------------
اس صفحے کو تازہ بہ تازہ رکھنے کے لیے نعت کائنات کی مدد  کریں ۔ جو اہم سرگرمیاں یہاں درج نہیں ہو سکیں ۔ ان کی معلومات admin@naatkainaat.org پر ای میل کریں ۔
 
=== شعری مجموعے و انتخاب ===
=== شعری مجموعے و انتخاب ===
* [[ارمغان ِ نیاز ]] - [[ عبد الغنی تائب ]]
* [[ شاہدہ لطیف کا مجموعہ نعت "نگاہ مصطفی ۔ تنویر ظہور ۔ نوائے وقت | نگاہ  مصطفی ۔ شاہدہ لطیف ]]
* [[نور کی شمع ]] - [[ذکیہ بلگرامی ]] -  نعتیہ مجموعہ
* [[مدینے سے مدینے تک ۔ قمر وارثی  ]]
* [[ سبیل عطا ۔ محمد الیاس حافظ ]]
* [[نعت میری زندگی ہے ۔ لیاقت حسین گیلانی ]]
* [[یا اللہ ]] - [[بشیر رزمی ]] - قرآنی آیات پر مبنی رباعیات
* [[صراط نور ]] ۔ [[اشفاق احمد غوری ]] ۔ [[صدارتی ایوارڈ ]]
==== بھارت ====
[[  عید منظر ]] - [[اسد ثنائی  ]]
=== کلیات ===


* [[کلیات شہزاد مجددی ]]
{| class="wikitable" style="background-color: #white; text-align:right; style="margin: auto;"
* [[کلیات عزیز احسن ]]
!style="text-align:right; color: #28136d; background-color:##eae8e0"  ; | مجموعے کا نام
!style="text-align:right; color: #28136d; background-color:##eae8e0" ;|شاعر/ شاعرہ
!style="text-align:right; color: #28136d; background-color:##eae8e0"; | ادارہ
|-
| [[ شاہدہ لطیف کا مجموعہ نعت "نگاہ مصطفی ۔ تنویر ظہور ۔ نوائے وقت | نگاہ  مصطفی ]]
| [[شاہدہ لطیف ]]
| نامعلوم
|}


===  دیگر مطبوعات ===
===  دیگر مطبوعات ===
* [[ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد]]
* [[ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد]]


* [[ پاکستانی زبانوں میں نعت ۔ روایت و ارتقا ۔ نعت ریسرچ سنٹر کراچی]]
* [[ پاکستانی زبانوں میں نعت روایت اور ارتقا ۔ صبیح  رحمانی]]
 
* [[طرز رضا کی پیروی ۔ مشاہد رضوی ]]
 
* [[ نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27 ]]
 
* [[حافظ مظہر الدین مظہر کی نعت گوئی ]] - [[ عبداللہ عتیق ]]
 
=== نعتیہ مقابلے ===
 
* [[ بنو سماء کی آواز ۔ 2017 ]]
* [[ نیو مقابلہ حسن حمد و نعت ۔ 2017 ]]
* [[ فیضان حسان نعت ایوارڈ ۔ 2017 ]]
 
=== محافل نعت ===
 
* [[نعت لائبریری، شاہدرہ ]] کے زیر اہتمام آداب محفل پر ماہانہ نشست کا آغاز
 
=== اہم واقعات ===
 
* [[امل حجازی کا گلوکاری چھوڑ کر نعت کی طرف آنا]]


=== وفات ===
=== وفات ===
 
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
[[ ناہید شاہد | پروفیسر ناہید شاہد ]] | [[ گوہر ملسیانی]] | [[ ریاض حسین چودھری ]] | [[ احمد صغیر صدیقی ]]   |[[امیر نواز امیرؔ]] | [[رفیع الدین اشفاق ]] | [[یوسف قمر ]]
| [[17 فروری]]
| اورئنٹیل کالج لاہور میں پنجابی کے [[ ناہید شاہد | پروفیسر ناہید شاہد ]] انتقال فرما گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
|-
|[[ملف:Naat kainaat gohar maleesani.jpg|120px]]
[[25 فروری]]
| [[ گوہر ملسیانی]] [[25 فروری]] 2017 کو شب 11 بجے ہارٹ اٹیک سے انتقال فرماگئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔[[گوہر ملسیانی]] نے نہ صرف اسلامی اصناف شعری کی تخلیق میں دلچسپی لی بلکہ حمد ونعت لکھنے والے اہل سخن کی تخلیقات کوبھی سنجیدگی سے سراہا۔"عصرحاضر کے نعت گو"[[گوہر ملسیانی]] کے قلم سے نکلنےوالا وہ ادبی شاھکار ھے جس نے ان کے تنقیدی جوھرہی کو اجاگر نہیں کیا بلکہ پاکستان کے ادبی منظرنامے پر نعت کے ادبی اسالیب کی چاندنی بھی بکھیر دی۔ادب کے عمومی جہتوں سے وابستہ رہ کر بھی تنقید،تحقیق،شاعری اور نثری ادب کے شعبوں میں گوہر ملسیانی نے ایسا کام کردیا ھے جس کی روشنی سے علم وادب کے آفاق پر ہمیشہ اجالا رہے گا
|-
|
[[ملف:Naat kainaat P Riaz Hussain Chaudhry.jpg|120px]]
[[5 اگست ]]
| [[ریاض حسین چودھری]] طویل علالت کے بعد دار ِ فانی سے رخصت ہوگئے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں . ریاض حسین چودھری 8 نومبر 1941 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔آپ مرے کالج، سیالکوٹ کے کے طالب علم رہے اور دوران تعلیم مرے کالج میگزین کی ادارت کی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے ۔ پیشہ ورانہ زندگی میں پندرہ روزہ تحریک، لاہور کے چیف ایڈیٹر رہے ۔
|-
|
[[ملف:Naat kainaat P ahmed Saghir Siddiqui.jpg|120px]]
[[ 12 ستمبر ]]
| تحقیق و تنقید ِ نعت میں دبنگ لہجہ رکھنے والے نقاد [[احمد صغیر صدیقی ]] [[12 ستمبر]] کی صبح امریکہ میں انتقال فرما گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ ان کے لہجے کی ایک جھلک دیکھیے ۔ "میں اس حد تک جناب [[ابو الخیر کشفی | کشفی]] سے متفق ہوں کہ اُردو [[غزل]] کے بے شمار اشعار میں [[نعت]] کے اشعار جیسا رنگ ہے لیکن میں اس بات کی تائید نہیں کرسکتا کہ انھیں [[نعت]] کا شعر کہہ کر مشتہر کیا جائے۔ یوں سمجھ لیں کہ [[غزل]] میں نعت کی جلوہ گری دیکھنے پرکوئی پابندی نہیں مگر ان اشعار کو نعت کا شعر نہیں کہا جاسکتا۔ <ref> ’’نعت رنگ‘‘، کراچی ، غزل میں نعت کی جلوہ گری ایک جائزہ از احمد صغیر صدیقی ص۱۵۷</ref>
|}


=== 2000 کی دوسری دہائی  ===
=== 2000 کی دوسری دہائی  ===


[[2011]] | [[2012]] | [[2013]] | [[2014]] | [[2015]] | [[2016]] | [[2017 ]] | [[2018]]
[[2011]] | [[2012]] | [[2013]] | [[2014]] | [[2015]] | [[2016]] | [[2017 ]]


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچے حسب ذیل ہیں:

اخذ کردہ از «http://naatkainaat.org/index.php/2017»