"سانچہ:نعت 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(2 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ===
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ===
ہو کشتِ دل میں مرے لالہ زار کا موسم
جو دیکھ لوں میں نبی کے دیار کا موسم
خزاں رسیدہ چمن زارِ ہست تھا پہلے
لیے وہ آئے ہیں باغ و بہار کا موسم
چمکنے والا ہے آئینئہ جمالِ رسول
سنا ہے آیا گلوں کے سنگھار کا موسم
نبی ہوئے جو قدم رنجہ باغِ عالم میں
رخِ حیات نے دیکھا نکھار کا موسم
کھلیں شگوفے مسرت کے قریہءِ جاں میں
ہوکاش ختم دلِ بے قرار کا موسم
زہے نصیب جو نعلینِ مصطفٰی پڑ جائے
تو دور ہوگا مرے دل سے تار کا موسم
نواز کو بھی دکھا دیجے رُت مدینے کی
ڈھلے خدارا شبِ انتظار کا موسم

حالیہ نسخہ بمطابق 10:26، 31 اگست 2017ء

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ماخذ میں ترمیم کریں]