"2017" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 15: سطر 15:


{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
[[ملف:Naat kainaat P Riaz Hussain Chaudhry.jpg|framed|100px]
| [[ریاض حسین چودھری]]  5 اگست ، 2017 بروز ہفتہ طویل علالت کے بعد دار ِ فانی سے رخصت ہوگئے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں . ریاض حسین چودھری 8 نومبر 1941 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔آپ مرے کالج، سیالکوٹ کے کے طالب علم رہے اور دوران تعلیم مرے کالج میگزین کی ادارت کی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے ۔ پیشہ ورانہ زندگی میں پندرہ روزہ تحریک، لاہور کے چیف ایڈیٹر رہے ۔


|-
|  
|  
[[ملف:Naat kainaat P ahmed Saghir Siddiqui.jpg|100px]]
[[ملف:Naat kainaat P ahmed Saghir Siddiqui.jpg|100px]]

نسخہ بمطابق 20:31، 12 ستمبر 2017ء



مطبوعات

Temp 101.jpg

" ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعراء " زمرہ: نعت گو شعراء کے تذکروں میں ایک بیش قیمت اضافہ ہے ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد ایک محنتی اور زیرک محقق ہیں ۔ اپنی تحقیق کو پیش کرنے کے انداز میں بھی سلیقہ شعاری کا خیال رکھتے ہیں ۔ سرورق ، کاغذ کی کوالٹی ، کتابت ، فارمیٹنگ، مواد غرض ہر لحاط سے عمدہ کتاب ہے ۔ کتاب کا "مقدمہ" نعتیہ تذکرہ گوئی کے حوالے سے اہم معلومات لیے ہوئے ہے ۔ڈاکٹر شہزاد احمد کی فراخدلی کو نہ سراہنا سراسر بخل ہوگا کہ موصوف نے نعتیہ تذکرہ نگاری میں اس سے پہلے ہوئے تمام کام کا ایک اجمالی جائزہ پیش کیا ہے

وفات

ناہید شاہد | گوہر ملسیانی | ریاض حسین چودھری | احمد صغیر صدیقی

[[ملف:Naat kainaat P Riaz Hussain Chaudhry.jpg|framed|100px]

ریاض حسین چودھری 5 اگست ، 2017 بروز ہفتہ طویل علالت کے بعد دار ِ فانی سے رخصت ہوگئے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں . ریاض حسین چودھری 8 نومبر 1941 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔آپ مرے کالج، سیالکوٹ کے کے طالب علم رہے اور دوران تعلیم مرے کالج میگزین کی ادارت کی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے ۔ پیشہ ورانہ زندگی میں پندرہ روزہ تحریک، لاہور کے چیف ایڈیٹر رہے ۔

Naat kainaat P ahmed Saghir Siddiqui.jpg

تحقیق و تنقید ِ نعت میں دبنگ لہجہ رکھنے والے نقاد احمد صغیر صدیقی 12 ستمبر کی صبح امریکہ میں انتقال فرما گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ ان کے لہجے کی ایک جھلک دیکھیے ۔ "میں اس حد تک جناب کشفی سے متفق ہوں کہ اُردو غزل کے بے شمار اشعار میں نعت کے اشعار جیسا رنگ ہے لیکن میں اس بات کی تائید نہیں کرسکتا کہ انھیں نعت کا شعر کہہ کر مشتہر کیا جائے۔ یوں سمجھ لیں کہ غزل میں نعت کی جلوہ گری دیکھنے پرکوئی پابندی نہیں مگر ان اشعار کو نعت کا شعر نہیں کہا جاسکتا۔ <ref> ’’نعت رنگ‘‘، کراچی ، غزل میں نعت کی جلوہ گری ایک جائزہ از احمد صغیر صدیقی ص۱۵۷</ref>

2000 کی دوسری دہائی

2011 | 2012 | 2013 | 2014 | 2015 | 2016 | 2017

حوالہ جات