"محبوب احمد، سرگودھا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 2: سطر 2:

حافظ محبوب احمد  کا تعلق[[ | سرگودھا CATEGORY: سرگودھا ]] سیے ہے ۔ .گورنمنٹ ڈگری کالج چک 90جنوبی [[CATEGORY: سرگودھا | سرگودھا ]] میں بطوراسسٹنٹ پروفیسراسلامیات تعینات ھیں. درجن سےزائد کتابیں تصنیف کرچکےہیں جوابھی غیرمطبوعہ ہیں ۔ [[نعت گوئی ]]سے خصوصی شغف ہے
حافظ محبوب احمد  کا تعلق سرگودھا  سیے ہے ۔ .گورنمنٹ ڈگری کالج چک 90جنوبی سرگودھا میں بطوراسسٹنٹ پروفیسراسلامیات تعینات ھیں. درجن سےزائد کتابیں تصنیف کرچکےہیں جوابھی غیرمطبوعہ ہیں ۔ [[نعت گوئی ]]سے خصوصی شغف ہے

نالۂ مسلم..گلدستۂ حمد.....نعتیں ھی نعتیں ..مثنوی مولوی محبوب...غزلیاتِ حافظ محبوب  اورکلیاتِ حافظ محبوب... کےنام سےفیس بک پر مختلف پیجز ھیں جن کو وہ خود ہی چلا رہے ہیں ۔ نعتیں ھی نعتیں ..پیج پر انکی تقریباچارسوکےقریب نعتیں موجودہیں ۔ نیز ..سبعِ قصائد...کےعنوان سے ایک الگ  پیج پر سات کلاسیکی انداز.میں کہےگئے سات قصائدبھی موجودہیں ۔ ان کے کچھ اشعار پیش خدمت ہیں  

نسخہ بمطابق 18:02، 2 جنوری 2017ء

تعارف

حافظ محبوب احمد کا تعلق سرگودھا سیے ہے ۔ .گورنمنٹ ڈگری کالج چک 90جنوبی سرگودھا میں بطوراسسٹنٹ پروفیسراسلامیات تعینات ھیں. درجن سےزائد کتابیں تصنیف کرچکےہیں جوابھی غیرمطبوعہ ہیں ۔ نعت گوئی سے خصوصی شغف ہے

نالۂ مسلم..گلدستۂ حمد.....نعتیں ھی نعتیں ..مثنوی مولوی محبوب...غزلیاتِ حافظ محبوب اورکلیاتِ حافظ محبوب... کےنام سےفیس بک پر مختلف پیجز ھیں جن کو وہ خود ہی چلا رہے ہیں ۔ نعتیں ھی نعتیں ..پیج پر انکی تقریباچارسوکےقریب نعتیں موجودہیں ۔ نیز ..سبعِ قصائد...کےعنوان سے ایک الگ پیج پر سات کلاسیکی انداز.میں کہےگئے سات قصائدبھی موجودہیں ۔ ان کے کچھ اشعار پیش خدمت ہیں

تری رحمتوں کےہیں سلسلےکبھی اسطرف کبھی اسطرف

مراقلب محوِ درودھےمری روح محوِ سلام ہے

نبی کےقدموں کی گردبن جا

نبی کےقدموں کی خاک ہوجا

جتنی بھی ہیں اصنافِ سخن چھوڑدےمحبوب

اب نعت فقط نعت فقط نعت کہاکر

حواشی ہو حوالہ جات