"26 ستمبر 2017 ۔ نعت ورثہ میں صبیح الدین رحمانی کی آمد" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 9 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: خبریں]] | |||
[[زمرہ: ستمبر 2017]] | |||
[[ملف:Temp naat virsa.jpg|400px|center|link=نعت ورثہ میں صبیح الدین رحمانی کی آمد]] | |||
------------------------ | |||
{| | {| | ||
| پاکستان کے معروف [[نعت گو]] [[نعت خواں]]،نعت کے حوالے سے درجنوں کتابوں کے مولف، [[نعت ریسرچ سنٹر، کراچی]] کے صدر [[صبیح الدین رحمانی ]] آج [[26 ستمبر ]] [[2017 ]] کو لاہور میں مصروف عمل رہے ۔ بہت سی دیگر سرگرمیوں میں ایک اہم سرگرمی [[نعت ورثہ ]] کی ٹیم سے پاکستان میں [[نعت خوانی ]] کی تاریخ پر تحقیق کے حوالے سے ہونے والی ایک ملاقات تھی ۔ اس ملاقات [[نعت ورثہ]] کی طرف سے معروف نعت خوانان [[ اختر حسین قریشی]]، [[ارشاد اعظم چشتی ]]، [[ توفیق احمد توفیق ]] ، [[عابد روف قادری]]، [[نعت | | پاکستان کے معروف [[نعت گو]] [[نعت خواں]]،نعت کے حوالے سے درجنوں کتابوں کے مولف، [[نعت ریسرچ سنٹر، کراچی]] کے صدر [[صبیح الدین رحمانی ]] آج [[26 ستمبر ]] [[2017 ]] کو لاہور میں مصروف عمل رہے ۔ بہت سی دیگر سرگرمیوں میں ایک اہم سرگرمی [[نعت ورثہ ]] کی ٹیم سے پاکستان میں [[نعت خوانی ]] کی تاریخ پر تحقیق کے حوالے سے ہونے والی ایک ملاقات تھی ۔ اس ملاقات میں [[نعت ورثہ]] کی طرف سے معروف نعت خوانان [[ اختر حسین قریشی]]، [[ارشاد اعظم چشتی ]]، [[ توفیق احمد توفیق ]] ، [[عابد روف قادری]]، [[انٹرنیشنل نعت مرکز، لاہور]] کے صدر [[ارسلان احمد ارسل ]]، نعت کائنات کے ایڈیٹر [[ابوالحسن خاور]] اور نعت ورثہ کی تحقیقی ٹیم کے سربراہ [[صابر نائب ]] نے شرکت ۔ تلاوت و نعت کے بعد [[صابر نائب ]] نے اب تک ہونے والی تحقیق اور اس کے معیار پر آگاہی دی ۔ جس پر حاضرین نے اپنی آراء دیں ۔ طے یہ پایا کہ پہلے مرحلے میں ان نعت خوانوں کے حالات زندگی پر کام کیا جائے گا جو | ||
|} | |} | ||
* کم از کم کسی ایک صوبے میں نامور ہوں | * کم از کم کسی ایک صوبے میں نامور ہوں | ||
* [[ نعت خوانی ]] میں اس کی روایت اور | * [[ نعت خوانی ]] میں اس کی روایت اور آداب کا خیال رکھتے ہوں ۔ | ||
* [[1980]] سے پہلے پیدا ہوئے ہوں ۔ | * [[1980]] سے پہلے پیدا ہوئے ہوں ۔ | ||
* مضافات میں نعت خوانی کے فروغ کے لیے ان شرائط کو کچھ نرم کیا جا سکتا ہے لیکن بڑے شہروں میں ان شرائظ کی سختی سے پابندی کی جائے | * مضافات میں نعت خوانی کے فروغ کے لیے ان شرائط کو کچھ نرم کیا جا سکتا ہے لیکن بڑے شہروں میں ان شرائظ کی سختی سے پابندی کی جائے | ||
یہ نشست قریبا دو گھنٹے جاری رہی ۔ اور اس کام میں خیر وبرکت کی دعاوں پر اختتام پذیر ہوئی ۔ | یہ نشست قریبا دو گھنٹے جاری رہی ۔ اور اس کام میں خیر وبرکت کی دعاوں پر اختتام پذیر ہوئی ۔ | ||
{{ کیا آپ جانتے ہیں؟ }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 20:31، 26 ستمبر 2017ء
پاکستان کے معروف نعت گو نعت خواں،نعت کے حوالے سے درجنوں کتابوں کے مولف، نعت ریسرچ سنٹر، کراچی کے صدر صبیح الدین رحمانی آج 26 ستمبر 2017 کو لاہور میں مصروف عمل رہے ۔ بہت سی دیگر سرگرمیوں میں ایک اہم سرگرمی نعت ورثہ کی ٹیم سے پاکستان میں نعت خوانی کی تاریخ پر تحقیق کے حوالے سے ہونے والی ایک ملاقات تھی ۔ اس ملاقات میں نعت ورثہ کی طرف سے معروف نعت خوانان اختر حسین قریشی، ارشاد اعظم چشتی ، توفیق احمد توفیق ، عابد روف قادری، انٹرنیشنل نعت مرکز، لاہور کے صدر ارسلان احمد ارسل ، نعت کائنات کے ایڈیٹر ابوالحسن خاور اور نعت ورثہ کی تحقیقی ٹیم کے سربراہ صابر نائب نے شرکت ۔ تلاوت و نعت کے بعد صابر نائب نے اب تک ہونے والی تحقیق اور اس کے معیار پر آگاہی دی ۔ جس پر حاضرین نے اپنی آراء دیں ۔ طے یہ پایا کہ پہلے مرحلے میں ان نعت خوانوں کے حالات زندگی پر کام کیا جائے گا جو |
- کم از کم کسی ایک صوبے میں نامور ہوں
- نعت خوانی میں اس کی روایت اور آداب کا خیال رکھتے ہوں ۔
- 1980 سے پہلے پیدا ہوئے ہوں ۔
- مضافات میں نعت خوانی کے فروغ کے لیے ان شرائط کو کچھ نرم کیا جا سکتا ہے لیکن بڑے شہروں میں ان شرائظ کی سختی سے پابندی کی جائے
یہ نشست قریبا دو گھنٹے جاری رہی ۔ اور اس کام میں خیر وبرکت کی دعاوں پر اختتام پذیر ہوئی ۔
کیا آپ جانتے ہیں؟ | ||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
قصیدہ بردہ شریف کے شاعر امام بوصیری شاعر نسلاً بربر تھے۔اور شاعر ی میں ابنِ حناء کی سرپرستی حاصل تھی ۔اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔ تصوف میں ابو الحسن شاذلی کی بیعت کی۔ امام بوصیری کی وفات 694ھ یا 695ھ یا 696ھ میں اسکندریہ میں ہوئی ۔ |
مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی ((1414-1492)) صوبہ خراسان کے ایک قصبہ خرجرد میں پیدا ہوئے۔اوائل عمر ہی میں آپ اپنے والد کے ساتھ ہرات اور پھر سمرقند کا سفر کیا ۔ |
سیماب اکبر آبادی کا بنیادی وصف آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات گرامی سے بے پناہ عشق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی نعت گوئی اور ان کی قومی و ملی شاعری میں جگہ جگہ اللہ کے پیارے رسول صاحبِ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی الفت و محبت کے حوالے ملتے ہیں۔ |
احمد رضا خان بریلوی کی تربیت ایک علمی گھرانہ میں ہوئی جس کے نتیجہ میں آپ نے صرف چار ، پانچ برس کی عمر میں قرآن مجید ناظرہ ختم کرلیا تھا اور اپنی بے پنا ہ خداداد صلاحیتوں اور حیرت انگیز قوت حافظہ کی بناء پر صرف تیرہ سال اور دس ماہ کی عمر میں علم تفسیر، حدیث، فقہ و اصول فقہ، منطق و فلسفہ علم کلام اور مروجہ علوم دینیہ کی تکمیل کرلی |