"سانچہ:منتخب شخصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اس ہفتے کا شاعر: [[امیر مینائی | امیر مینائی ۔ نعت گو شاعر]]
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اس ہفتے کا نعت گو: [[امیر مینائی ]]
|-
|-
|
|

نسخہ بمطابق 19:43، 1 اکتوبر 2017ء

اس ہفتے کا نعت گو: امیر مینائی
Naat Kainaat Ameer Meenai.jpg

13 اکتوبر کو وفات پانے والے امیر مینائی اپنی متنوع حیثیت کے سبب اپنا ایک ہمہ جہت مقام علم و ادب کی تاریخ میں رکھتے ہیں۔وہ اردو کے ساتھ ساتھ فارسی شاعر بھی ہیں، لغت نویس اور زبان داں بھی ہیں، عالم بھی ہیں، موسیقی کے ماہر بھی ہیں،اور دیگر کئی علوم کے شناور بھی ہیں۔متعدد کتابوں کے مصنف تھے ۔ایک نعتیہ دیوان محمد خاتم النبین ہے۔ دو مثنویاں نور تجلی اور ابرکرم ہیں۔ بلغ العلی بکمالہ پر ان کی عربی تظمین ملاحظہ فرمائیں: حصل الشفا بخیالہ