"یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا ۔ بہزاد لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 4: سطر 4:
|description=قرطاس ِ نعت گوئی  پر آپ نے اپنی نعتوں سے انمٹ نقوش چھوڑے ۔ آج بھی آپ کی بہت سی نعت زبان زدِ عام ہیں اور محافل میں بہت شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔  
|description=قرطاس ِ نعت گوئی  پر آپ نے اپنی نعتوں سے انمٹ نقوش چھوڑے ۔ آج بھی آپ کی بہت سی نعت زبان زدِ عام ہیں اور محافل میں بہت شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔  
  }}
  }}
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style="margin-right: 2px; "
| style=background-color:##eae8e0; text-align:center; "|'''[[بہزاد لکھنوی | مرکزی صفحہ ]]'''
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style=" width: 25%; background-color:##eae8e0; text-align:center;" | [[بہزاد لکھنوی کی نعتیں | نعتیہ شاعری ]]
|}
|}


[[زمرہ: خاص نعتیں ]]
[[زمرہ: خاص نعتیں ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 03:37، 6 اکتوبر 2017ء

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا

یہ زمیں آپ کی آسماں آپ کا


رحمت عالمیں آپ کی ذات ہے

سب یہ لطف کرم ہے عیاں آپ کا


آپ کا ذکر کرتی ہے ہردم زباں

قلب کرتا ہے ہردم بیاں آپ کا


عاصیوں کے لیے جز ندامت ہے کیا

آسرا ہے شفیع زماں آپ کا


اس کو رہتی ہے ہردم مدینے کی دھن

یہ جو بہزاد ہے نعت خواں آپ کا


نعت خوانوں کی آواز میں پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| سعید ہاشمی کی آواز میں

| نور جہاں کی آواز میں

| حنا نصراللہ کی آواز میں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بہزاد لکھنوی