"یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا ۔ بہزاد لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
(2 صارفین 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ | {{#seo: | ||
|title=بہزاد لکھنوی | |||
|keywords=بہزاد لکھنوی، 10 اکتوبر ، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، naat, naat pak, naat sharif, naat new 2017, naat 2018 | |||
|description=قرطاس ِ نعت گوئی پر آپ نے اپنی نعتوں سے انمٹ نقوش چھوڑے ۔ آج بھی آپ کی بہت سی نعت زبان زدِ عام ہیں اور محافل میں بہت شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔ | |||
}} | |||
[[زمرہ: خاص نعتیں ]] | |||
==== {{نعت }} ==== | |||
==== نعت | |||
یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا | یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا | ||
سطر 30: | سطر 33: | ||
==== نعت خوانوں کی | ==== نعت خوانوں کی آواز میں پذیرائی ==== | ||
[http://www.naatview.com/ya-muhammad-hai-sara-jahan-saeed-hashmi/ | سعید ہاشمی کی آواز میں] | [http://www.naatview.com/ya-muhammad-hai-sara-jahan-saeed-hashmi/ | سعید ہاشمی کی آواز میں] | ||
[http://www.naatview.com/ya-muhammad-hai-sara-jahan-noor-jahan/ | نور جہاں کی آواز میں] | |||
[http://www.naatview.com/1514-2/ | حنا نصراللہ کی آواز میں] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[بہزاد لکھنوی]] | [[بہزاد لکھنوی]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 03:37، 6 اکتوبر 2017ء
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا
یہ زمیں آپ کی آسماں آپ کا
رحمت عالمیں آپ کی ذات ہے
سب یہ لطف کرم ہے عیاں آپ کا
آپ کا ذکر کرتی ہے ہردم زباں
قلب کرتا ہے ہردم بیاں آپ کا
عاصیوں کے لیے جز ندامت ہے کیا
آسرا ہے شفیع زماں آپ کا
اس کو رہتی ہے ہردم مدینے کی دھن
یہ جو بہزاد ہے نعت خواں آپ کا