"سانچہ:اس ماہ کی شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 27 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| ستمبر کی شخصیات  
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| اس ماہ کی شخصیات
|-
|-"style= align :center"
| [[ملف:Naat kainat junaid jamshed.jpg|150px]]
|  
| [[3 ستمبر ]] [[1969]] کو کراچی میں پیدا ہونے والے [[جنید جمشید]] نے [[لاہور]] کی یو ای ٹی سے انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی،انہوں نے ’’دل دل پاکستان‘‘کا ملی نغمہ گا کر عالمی شہرت حاصل کی، ان کے گروپ وائٹل سائنز کو بھی اسی ملی نغمے سے پہچان ملی۔پھر دل دل پاکستان سے 80ءکی دہائی کے آخری سالوں میں اس دور کے ہر نوجوان کے دل میں اترنے والی یہ آواز گلشن نعت کی زینت بنی
 
|-
[[ملف:Raghab Murad Abadi 2.jpg|x150px|link=راغب مراد آبادی]]
|[[ملف:Naat Kainaat Shakeel Oaj.jpg|150px]]
[[ملف:Masroor Kaifi.jpg|x150px|link=مسرور کیفی]]
| [[18 ستمبر]] [[2014]]ء کو جام شہادت نوش فرمانے والے [[شکیل اوج]] [[1960]] میں کراچی میں پیداہوئے ۔حفظ قرآن ،قانون ،صحافت اور مطالعات اسلامی میں تعلیمی اسناد حاصل کرنے کے بعد انہوں نے قرآن مجید کے آٹھ منتخب تراجم کواپنی تحقیق کا موضوع بناکرپی ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔قرآن فہمی ان کے ذوق اورشوق کا محور رہی ۔ سو (100)کے قریب تحقیقی مقالات اورپندرہ چھوٹی بڑی فکر انگیز کتابیں ان کا تحریری اورعلمی اثاثہ ہیں۔التفسیر کے نام سے ایک خالص علمی و تحقیقی جریدہ بھی نکالتے رہے
[[ملف:Aasi Karnali.jpg|x150px|linki=عاصی کرنالی]]
|- "style= align :center"
[[ملف:Manzar Phalori.jpg|x150px|link=منظر پھلوری]]
| [[ملف:Naat Kainaat Kaif Rizwani.jpg|110px]]
[[ملف:Naat Kainaat Salman Rasool.jpg|x150px|link=سلمان رسول]]
| [[کیف رضوانی]] کا اصل نام سید فخر الحسن تھا ان کے کالموں کا مجموعہ ’’کاناپھوسی‘‘ اورشعری مجموعہ’’ سحر گذیدہ‘‘ کے نام سے شائع ہوا۔ وہ اشتہار سازی کے ادارے سے منسلک رہے ۔کئی فلموں کے نغمات بھی کیف رضوانی کی شہرت کا ذریعہ بنے اور مزاح نگاری میں بھی ان کانام خاصا نمایاں رہا اور نعتیں بھی کہیں ۔ آپ [[28 ستمبر ]] [[2014]] کو وصل حق ہوئے ۔
[[ملف:Temp Zulfiqar.jpg|x150px|link=ذوالفقار علی دانش]]
|-
[[ملف:Saim Chishti.jpg|x150px|link=صائم چشتی ]]
| [[ملف:Sehba Akhtar.jpg|150px]]
[[ملف:Naat Kainaat P Seemab Akbar Abadi.jpg|x150px|link=سیماب اکبر آبادی]]
| [[صہبا اختر]]  [[30 ستمبر]]، [[1931]]ء کو [[:زمرہ :جموں و کشمیر| جموں]] ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔لیکن کشمیری نہیں تھے بلکہ نسلا پنجابی تھے ۔ طویل غنائیے، غزلیں ، گیت، حمد اور نعتیں بہ حیثیت سٹاف آرٹسٹ پڑھیں ۔ [[ ابو الخیر کشفی ]] فرماتے ہیں کہ ’ مجھے اپنی زندگی میں صہبا اختر کے سوا کوئی اور آدمی ایسا نہیں ملا، جس سے کبھی کسی کی غیبت نہیں سنی۔"
 
|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 08:45، 30 دسمبر 2017ء

اس ماہ کی شخصیات

Raghab Murad Abadi 2.jpg Masroor Kaifi.jpg linki=عاصی کرنالی Manzar Phalori.jpg Naat Kainaat Salman Rasool.jpg Temp Zulfiqar.jpg Saim Chishti.jpg Naat Kainaat P Seemab Akbar Abadi.jpg