"نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 34: سطر 34:
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ویب سائٹ کے ساتھ ربط تو قائم ہو جائے لیکن دیکھنے میں ویب سائٹ کے ایڈریس کے بجائے آپ کا نام یا آپ کی مرضی کی تحریر آئے تو ان [] علامات کے درمیان  ویب سائٹ ایڈریس ختم ہونے کے فورا بعد وہ الفاظ لکھ دیں جو نظر آنے چاہیئے ۔ مثلا  

http:www.mywebsite.com میری ویب سائٹ  
[http:www.mywebsite.com | میری ویب سائٹ]

اگر اوپر والے لنک کو [] کے درمیان لکھا جائے تو صفحے پر یہ[میری ویب سائٹ  | http://www.yourwebsite.com]  ظاہر ہوگا ۔
اگر اوپر والے لنک کو [] کے درمیان لکھا جائے تو صفحے پر یہ[میری ویب سائٹ  | http://www.yourwebsite.com]  ظاہر ہوگا ۔

نسخہ بمطابق 09:27، 13 جنوری 2017ء

نئے صفحے کی تشکیل

آپ جس عنوان سے صفحہ تشریف دینا چاہتے ہیں اس "سرچ باکس" میں سرچ کریں ۔ مثلا اگر آپ " پاکستان کے مقبول نعت گو شعراء" کے نام کا صفحہ بنانا چاہتے ہیں تو اسے " سرچ باکس " میں لکھ کر "نعت کائنات " میں سرچ کریں ۔ اگر صفحہ موجود ہوگا تو سامنے آ جائے گا ۔ اور اگر صفحہ موجود نہیں ہوگا تو آپ کو ایک پیغام نظر آئے گا

"صفحہ "پاکستان کے مقبول نعت گو شعراء" کو اس ویکی پر تخلیق کریں وہ صفحہ بھی دیکھے جو ٓپ کے تلاش میں پایا گیا"

اور اس کے نیچے کچھ ایسے صفحات ہوں گے جن کا اس موضوع سے تعلق ہوگا ۔ اگر آپ سمجھتے ہوں کہ آپ کا مواد پہلے سے موجود کسی صفحے کا حصہ ہو سکتا ہے تو اسے کھول کر اس کی ترمیم کر لیں یا سرخ رنگ میں لکھے ہوئے "پاکستان کے مقبول نعت گو شعراء" کو "کلک" کر کے نیا صفحہ شروع کر لیں ۔

فارمیٹنگ

سرخی

سرخی بنانے کے لئے الفاظ سے پہلے کے لئے = کی علامت کا استعمال کیا جاتا ہے ۔

==شہ سرخی === شہ سرخی کے زیل میں سرخی ==== اس سے بھی چھوٹی سرخی

یاد رہے کہ جتنی علامات پہلے لگائیں گے اتنی ہی بعد میں ۔ آپ "ترمیم" پر کلک کر کے اس تحریر کو دوبارہ پڑھیں تو آپ دیکھیں گے کہ "فارمیٹنگ" سے پہلے اور بعد میں == اور "سرخی " کے پہلے اور بعد میں === علامات ہیں

اندرونی ربط

"نعت کائنات " میں ایک صفحے پر دوسرے صفحے کا ربط دینا بہت آسان ہے ۔ صفحے کا نام [[ ]] کے درمیان لکھنے سے اس صفحے سے ربط جڑ جاتا ہے ۔ مثلا  : کلام اقبال میں نعتیہ عناصر ۔ اگر آپ ترمیم کرکے دیکھیں تو "کلام اقبال میں نعتیہ عناصر" ان [[]] علامات کے درمیان لکھا ہوا ہوگا ۔

بیرونی ربط

بیرونی ربط کے لئے ربط کو [] کی علامات کے درمیان لکھنا ہوتا ہے ۔ مثلا اگر آپ اپنی ویب سائٹ کا رابط دینا چاہ رہے ہیں تو ویب سائٹ ایڈریس ٹائپ کرنے سے ربط قائم ہو جاتا ہے ۔ اور یہ اس طرح ظاہر ہوگا ۔

http://www.mywebsite.com

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ویب سائٹ کے ساتھ ربط تو قائم ہو جائے لیکن دیکھنے میں ویب سائٹ کے ایڈریس کے بجائے آپ کا نام یا آپ کی مرضی کی تحریر آئے تو ان [] علامات کے درمیان ویب سائٹ ایڈریس ختم ہونے کے فورا بعد وہ الفاظ لکھ دیں جو نظر آنے چاہیئے ۔ مثلا

[http:www.mywebsite.com | میری ویب سائٹ]

اگر اوپر والے لنک کو [] کے درمیان لکھا جائے تو صفحے پر یہ[میری ویب سائٹ | http://www.yourwebsite.com] ظاہر ہوگا ۔

نیا کلام لگانے کا طریقہ کار

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی تازہ نعت مبارکہ لگانا چاہ رہے ہیں تو

1۔ نیا صفحہ تشکیل کرنے کے طریقے کے مطابق پہلا مصرع سرچ کر یں ۔ اگر پہلا مصرع ہے ۔ "مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ " تو آپ پیغام دیکھیں گے کہ

صفحہ " مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ " کو اس ویکی پر تخلیق کریں۔ "مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ" کے یہ الفاط سرخ رنگ میں ہوں گے ۔ ان کو کلک کرکنے سے نیا صفحہ کھل جائے گا۔

2۔ ورڈ یا ان پیج میں لکھتے ہوئے اگر مصرع لکھنے کے بعد ایک بار "انٹر" کردیں تو نئی سطر شروع ہو جاتی ہے ۔ "نعت کائنات " میں کچھ فرق ہے ۔ یہاں آپ کو پہلے مصرعے کے بعد دو بار اور شعر کے بعد تین بار انٹر دبانا پڑے گا ۔ یعنی دونوں مصرع کے درمیان ایک وقفہ اور اشعار کے درمیان دو وقفے رکھے جاتے ہیں ۔ وگرنہ دونوں مصرعے جڑ جائیں گے ۔

ترمیم کا بٹن دبا کر ان اشعار کو لکھا ہوا دیکھیں ۔

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا

دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا

تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرہ تیرا