"معراج سخن ۔ مستقیم خان مستقیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Meraj e sukhan.jpg|معراج سخن ۔ مستقیم خان مستقیم]]
[[ملف:Meraj e sukhan.jpg|300px|معراج سخن ۔ مستقیم خان مستقیم]]

{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
سطر 8: سطر 8:

معراج سخن، [[ مستقیم خاں مستقیم | حافظ محمد مستقیم خاں ]] کا پہلا مجموعہ نعت ہے جو 1987 میں ان کے دوسرے مجموعے [[تاج ِسخن]] کے ساتھ  ایک ہی جلد میں شائع  ہوا اور  ان تیسرا  مجموعہ اس سال [[2018 ]] میں ربیع الاول میں متوقع ہے ۔  اس مجموعتین پر لکھنے والوں میں [[نیاز محمد ارباب ]]، [[قمر الزمان شاہ  ]]، [[فرید الحق ]]،  [[حشمت اللہ لودی ]]،  [[قمر انجم ]]، [[انور شاہ ذہینی ]]، [[خالد محمود نقشبندی ]] اور [[ رئیس امروہوی ]] شامل ہیں ۔
معراج سخن، [[ مستقیم خاں مستقیم | حافظ محمد مستقیم خاں ]] کا پہلا مجموعہ نعت ہے جو 1987 میں ان کے دوسرے مجموعے [[تاج ِسخن]] کے ساتھ  ایک ہی جلد میں شائع  ہوا اور  ان تیسرا  مجموعہ اس سال [[2018 ]] میں ربیع الاول میں متوقع ہے ۔  اس مجموعتین پر لکھنے والوں میں [[نیاز محمد ارباب ]]، [[قمر الزمان شاہ  ]]، [[فرید الحق ]]،  [[حشمت اللہ لودی ]]،  [[قمر انجم ]]، [[انور شاہ ذہینی ]]، [[خالد محمود نقشبندی ]] .[[ رئیس امروہوی ]] اور [[ریاض الدین سہروردی | علامہ ریاض الدین سہروردی ]] شامل ہیں ۔

==== معراج سخن ====
[[رئیس امروہوی ]] فرماتے ہیں
 
<blockquote>
میں نے حافظ مستقیم کے منتخب کلام ِ نعت کا جو "معراج ِ سخن" کے نام سے شائع ہو رہا ہے  غور سے مطالعہ کیا ہے اور مجھے اعتراف میں ذرا تامل نہیں کہ "معراج سخن " میں سخنور کے سخن کی معراج کی جھلک پائی جاتی ہے ۔
</blockquote>
 
=== معراج سخن ===

معراج ِ سخن کی  دو خاص باتیں ملاحظہ فرمائیں  
معراج ِ سخن کی  دو خاص باتیں ملاحظہ فرمائیں  
سطر 22: سطر 28:
لطف ِ غم |  بہ ہجر شاہِ والا لطف و غم  ایسا بھی ہوتا ہے
لطف ِ غم |  بہ ہجر شاہِ والا لطف و غم  ایسا بھی ہوتا ہے

=== تاج ِ سخن ===  
=== تاج ِسخن ===  

[[تاج سخن ]]  کی فہرست میں بھی  [[معراج سخن ]] کی طرح عنوان کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ اور اس حصے کی ابتدا کسی انتساب ، مضمون کی بجائے [[حمد | حمد مبارکہ ]] سے شروع ہوتی ہے ۔  اس حصے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں کلاموں کی تعداد 91 ہے ۔ حالانکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسبت عموما شعراء کی خواہش ہوتی ہے کہ 92 کلام ہو جائیں ۔ شاید یہ بھی ادب ہی کا ایک قرینہ ہو ۔  

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 08:34، 11 ستمبر 2018ء

معراج سخن ۔ مستقیم خان مستقیم

کتاب : معراج سخن

شاعر : حافظ محمد مستقیم خاں

معراج سخن، حافظ محمد مستقیم خاں کا پہلا مجموعہ نعت ہے جو 1987 میں ان کے دوسرے مجموعے تاج ِسخن کے ساتھ ایک ہی جلد میں شائع ہوا اور ان تیسرا مجموعہ اس سال 2018 میں ربیع الاول میں متوقع ہے ۔ اس مجموعتین پر لکھنے والوں میں نیاز محمد ارباب ، قمر الزمان شاہ ، فرید الحق ، حشمت اللہ لودی ، قمر انجم ، انور شاہ ذہینی ، خالد محمود نقشبندی .رئیس امروہوی اور علامہ ریاض الدین سہروردی شامل ہیں ۔

رئیس امروہوی فرماتے ہیں

میں نے حافظ مستقیم کے منتخب کلام ِ نعت کا جو "معراج ِ سخن" کے نام سے شائع ہو رہا ہے غور سے مطالعہ کیا ہے اور مجھے اعتراف میں ذرا تامل نہیں کہ "معراج سخن " میں سخنور کے سخن کی معراج کی جھلک پائی جاتی ہے ۔

معراج سخن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

معراج ِ سخن کی دو خاص باتیں ملاحظہ فرمائیں

اول تو شاعر نے اس مجموعے کا اختتام اپنے کلام کے بجائے اپنے والد بزرگوار شاہ انصار الہ آبادی کے ایک سلام بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ پر کیا ہے ۔ یہ جہاں ان کی اپنے والد سے محبت کا اظہار ہے وہاں ایک مختلف روایت بھی ہے ۔

دوئم فہرست میں نعت کے مصرعے کے ساتھ ساتھ ایک کلام میں ایک ترکیب بطور عنوان بھی دی ہوئی ہے ۔ نظم کی ہئیت میں پیش کردہ نعتوں کے لیے تو وہاں عنوان ہی درج کیا گیا ہے لیکن غزل کی ہئِت والی نعتوں میں قافیہ یہ ردیف میں استعمال شدہ ترکیب لکھی گئِ ہے ۔ مثلا

احسان و کرم | جو ناز کرو کم ہے شہہشاۃ امم پر

لطف ِ غم | بہ ہجر شاہِ والا لطف و غم ایسا بھی ہوتا ہے

تاج ِسخن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تاج سخن کی فہرست میں بھی معراج سخن کی طرح عنوان کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ اور اس حصے کی ابتدا کسی انتساب ، مضمون کی بجائے حمد مبارکہ سے شروع ہوتی ہے ۔ اس حصے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں کلاموں کی تعداد 91 ہے ۔ حالانکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسبت عموما شعراء کی خواہش ہوتی ہے کہ 92 کلام ہو جائیں ۔ شاید یہ بھی ادب ہی کا ایک قرینہ ہو ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات