"بہزاد لکھنوی کی نعتیں" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====پھر در مصطفی کی یاد آئی==== پھر در مصطفی کی یاد آئی کعبہ مدعا کی یاد آئی کھل گیا ج...) |
|||
سطر 47: | سطر 47: | ||
خاتم الانبیاء{{ص}} کی یاد آئی | خاتم الانبیاء{{ص}} کی یاد آئی | ||
====تصور میں منظر عجیب آ رہا ہے==== | |||
===شراکتیں=== | ===شراکتیں=== | ||
[[صارف:تیمورصدیقی]] | [[صارف:تیمورصدیقی]] |
نسخہ بمطابق 14:49، 19 جنوری 2017ء
نمونہ کلام
پھر در مصطفی کی یاد آئی
پھر در مصطفی کی یاد آئی
کعبہ مدعا کی یاد آئی
کھل گیا جس سے دائمی گل دل
اس صبا اس ہوا کی یاد آئی
جو تھا ورد زماں مواجہہ میں
اس درد وفا کی یاد آئی
ہے جو تزئین مسجد نبوی
پھر اسی نقش پا کی یاد آئی
جالیوں کی قریں جو مانگی تھی
اس مرادوں و دعا کی یاد آئی
دیکھ کر اپنا عالم مسرور
ان کے لطف و عطا کی یاد آئی
ہوگئی پھر جبین دل بیتاب
قبلتیں و قبا کی یاد آئی
بن گیا قلب منبع انوار
گنج نور و ضیا کی یاد آئی
پھر مچلنے لگا ہے دل بہزاد
خاتم الانبیاءﷺ کی یاد آئی