"ظہیر قندیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} {{ٹکر 1}} محمد ظہیر قندیل کا اصل نام محمد ظہیر حسین اعوان ہے وہ 10 اکتوبر 1965 کو لالہ...)
 
سطر 9: سطر 9:
انہوں نے میٹرک [[1983]] میں حویلیاں سے کیا ، اور ایم اے اُردو پنجاب یونی ورسٹی سے [[1989]] میں کیا۔مختلف اداروں میں تدریس کے چودہ سال گزارنے کے بعد [[کیڈٹ کالج حسن ابدال ]]میں پچھلے انیس سال سے وابستہ ہیں۔اور پچھلے چودہ سال سے صدر شعبہ اردو کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

=== شاعری اور تصانیف  ==
=== شاعری اور تصانیف  ===

یوں تو میٹرک سے شعر کہنا شروع کیا مگر باقاعدہ طور پر 2010 سے شعر کہہ رہے ہیں۔ ان کا شعری مجموعہ تو ابھی شائع نہیں ہوا۔ البتہ ایک کتاب۔۔۔۔ معرکۂ بڈھ بیر کا ہیرو‘‘(نثر) 2017 میں شایع ہو چکی ہے

نسخہ بمطابق 05:22، 12 جنوری 2020ء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

محمد ظہیر قندیل کا اصل نام محمد ظہیر حسین اعوان ہے وہ 10 اکتوبر 1965 کو لالہ زار کالونی، راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔سکونت بہ سلسلۂ ملازمت حسن ابدال ہے

انہوں نے میٹرک 1983 میں حویلیاں سے کیا ، اور ایم اے اُردو پنجاب یونی ورسٹی سے 1989 میں کیا۔مختلف اداروں میں تدریس کے چودہ سال گزارنے کے بعد کیڈٹ کالج حسن ابدال میں پچھلے انیس سال سے وابستہ ہیں۔اور پچھلے چودہ سال سے صدر شعبہ اردو کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

شاعری اور تصانیف

یوں تو میٹرک سے شعر کہنا شروع کیا مگر باقاعدہ طور پر 2010 سے شعر کہہ رہے ہیں۔ ان کا شعری مجموعہ تو ابھی شائع نہیں ہوا۔ البتہ ایک کتاب۔۔۔۔ معرکۂ بڈھ بیر کا ہیرو‘‘(نثر) 2017 میں شایع ہو چکی ہے

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات