"سید ناصر چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(Replaced content with "#رجوع_مکرر ناصر چشتی '")
 
سطر 1: سطر 1:
#رجوع_مکرر [[ناصر چشتی]]
#رجوع_مکرر [[ناصر چشتی]]
'''سید ناصر حسین چشتی''' معروف نعت گو شاعر جو اردو و پنجابی کے اپنے دور کے باکمال شاعر تھے۔
'
 
== نام ==
سید ناصر حسین چشتی ان کا تخلص تھا اصل نام سید ضیاء الحق ناصر تھا ۔ان کے والد کا نام سید عبد الحق شاہ ہے
 
== ولادت ==
سیدناصر چشتی  اورنگ آباد تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں[[1954ء]]کو پیدا ہوئے [[کچا تاندلہ شریف|کچا تاندلہ 410 گ ب]] [[تاندلیانوالہ]] [[فیصل آباد]] میں بچپن میں ہی میں مستقل سکونت اختیار کی جہاں آپ کے دادا [[میر اولیاء|سید میر احمد شاہ]]  کا مزار ہے آپ اس علاقہ کی مشہور روحانی ہستی [[میر اولیاء]] کے پوتے تھے ۔
== مقبول نعتیں ==
ان کی مقبول عام نعتوں میں سے چند کے عنوان ہیں
ان کی یادوں کے پر سکوں لمحےغمزدوں کو قرار دیتے ہیں|تم تو کرتے ہو بات صرف اپنی وہ تو نسلیں سنوار دیتے ہیں
میر ی بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے|تیرے شہر میں آؤنگا میں تیری نعت پڑھتے پڑھتے
 
 
== مجموعہ کلام ==
سید ناصر چشتی کے کئی مجموعہ ہائے کلام طبع ہو چکے ان میں سے
* [[منٹھار نبی]] پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[لجپال نبی]] پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[سوہنا رسول]] پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[کلام ناصر]] اردو نعتیہ مجموعہ
* [[ناصر شاہ دے دوہڑے]] پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[آنکھوں سے چوموں جالی تیری]] اردو نعتیہ مجموعہ
* [[حضور پر نور]] اردو نعتیہ مجموعہ
* [[تینوں در حضور تک لے چلاں]] پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[جلوے، لشکاں، کرناں]] پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[حسن حبیب]] اردو نعتیہ مجموعہ
* [[ضیائے مدینہ]] اردو نعتیہ مجموعہ
* [[یتیماں دا والی]] پنجابی نعتیہ مجموعہ
* [[سرور جاوداں]] اردو نعتیہ مجموعہ
* [[خیر الوریٰ]] اردو نعتیہ مجموعہ
* [[حسن کامل]] اردو نعتیہ مجموعہ
* [[سب سے میٹھا نام تمہارا]] اردو نعتیہ مجموعہ
* [[مدینے دے نظارے]]۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ نام شامل ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔<ref>حسن کامل ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور</ref>
* [[قلم بول رہا ہے]] اردو غزل
* [[چنبیلیوں کا شہر]] اردو غزل
* [[سلگتے سائے]] اردو غزل
 
== وفات ==
ناصر چشتی کی وفات5 جولائی [[2009ء]]ہے ان کا مزار [[کچا تاندلہ شریف]] ضلع [[فیصل آباد]] میں ہے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 06:06، 15 فروری 2020ء

رجوعِ مکرر از:

'