"سجدۂ شوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[زمرہ: مجموعہ ہائے نعت]]
{|   
{|   
|-
|-

نسخہ بمطابق 22:44، 29 اپريل 2022ء

کتاب : سجدۂ شوق

مصنف : سعید بدر

موضوع : مجموعۂ نعت

برائے رابطہ: سعید بدر ،965 نظام بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور

سال اشاعت: 2022

صفحات : 84

قیمت :

تعارف: ارسلان ارشد

سجدۂ شوق

یہ مجموعہ سعید بدر کا دوسرا نعتیہ مجموعہ ہے اس سے قبل اُن کا مجموعۂ نعت عرضِ تمنا[2013]] میں شائع ہو کر وزارت مذہبی امور سے صدارتی ایوارڈ حاصل کر چکا ہے زیرِ نظر مجموعہ یوں تو صرف 84 صفحات پر مبنی ہے مگر اس میں موجود نعتوں میں عقیدت و محبت کے حسین رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں ،سعید بدر نے جہاں آقائے نامدارﷺ کی تعریف و توصیف کے لئے عمدہ الفاظ اور باادب انداز کا انتخاب کیا ہے وہیں اُن کی اکثر نعتوں میں طیبہ حاضری کی لگن ، اور وہاں سے واپس آتے ہوئے دل کی کیفیات کو بھی منظوم کیا ہے۔ کتاب کے آغاز میںحافظ نور احمد قادری (اسلا م آباد) نے اپنے مضمون میں سعید بدر کے اب تک کے سفرِ نعت پر بھرپور روشنی ڈالی ہے جبکہ خود سعید بدر نے بھی "عرضِ قلم " کے عنوان سےاپنے احوال کو قلمبند کیا ہے۔

کتاب میں فہرست اور ضابطہ موجود نہیں