"صبا بلرام پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(یارب میں الف اضافی تھا اس کو حذف کیا چوتھے شعر میں رکھے کی جگہ رکھیں لکھا تھا) |
|||
سطر 16: | سطر 16: | ||
میں صبح طیبہ پھر ایک بار دیکھ لوں یا | میں صبح طیبہ پھر ایک بار دیکھ لوں یا رب | ||
پھر اس کے بعد نگاہوں کی شام ہو جائے | پھر اس کے بعد نگاہوں کی شام ہو جائے | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
اگر نظر میں | اگر نظر میں رکھے سیرت النبی دنیا | ||
تو ٹھیک سارے جہاں کا نظام کا ہو جائے | تو ٹھیک سارے جہاں کا نظام کا ہو جائے |
نسخہ بمطابق 12:51، 2 جولائی 2022ء
بھارت کی شاعرہ جو کو ترنم میں پڑھتی ہیں ۔
نعتیہ اشعار
اگر عنایت ِ شاہ ِ امام ہو جائے
تو میرا ان کی کنیزوں میں نام ہو جائے
میں صبح طیبہ پھر ایک بار دیکھ لوں یا رب
پھر اس کے بعد نگاہوں کی شام ہو جائے
تمہارے شہر ِ مقدس میں اے رسول ِ کریم
قبول میرا دردو سلام ہو جائے
اگر نظر میں رکھے سیرت النبی دنیا
تو ٹھیک سارے جہاں کا نظام کا ہو جائے
صبا نبی سے صبا کا سلام کہہ دینا
خوش نصیب جو طیبہ قیام ہو جائے