"صبا بلرام پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 12: سطر 12:
اگر عنایت ِ شاہ ِ امام ہو جائے  
اگر عنایت ِ شاہ ِ امام ہو جائے  


تو میرا  ان کی کنیزوں میں نام ہو جائے
تو میرا  ان کی کنیزوں میں نام ہو جائے





حالیہ نسخہ بمطابق 20:42، 3 جولائی 2022ء


بھارت کی شاعرہ جو کو ترنم میں پڑھتی ہیں ۔


نعتیہ اشعار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اگر عنایت ِ شاہ ِ امام ہو جائے

تو میرا ان کی کنیزوں میں نام ہو جائے


میں صبح طیبہ پھر ایک بار دیکھ لوں یا راب

پھر اس کے بعد نگاہوں کی شام ہو جائے


تمہارے شہر ِ مقدس میں اے رسول ِ کریم

قبول میرا دردو سلام ہو جائے


اگر نظر میں رکھیں سیرت النبی دنیا

تو ٹھیک سارے جہاں کا نظام کا ہو جائے


صبا نبی سے صبا کا سلام کہہ دینا

خوش نصیب جو طیبہ قیام ہو جائے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سانچہ:بھارت میں اکیسویں صدی کے شعراء