"عالم نظامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
[[ملف:Alam Nizami.png|300px|alt="عالم نظامی"|link=عالم نظامی ]]
[[ملف:Alam Nizami.png|300px|alt="عالم نظامی"|link=عالم نظامی ]]


اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی کا تعلق اتر پردیش [[بھارت]]  سے ہے  
اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی کا تعلق اتر پردیش [[بھارت]]  سے ہے ۔ آپ [[یکم جنوری ]]  [[1984]] کو ضلع بلرام اتر پردیش کے ایک چھوٹے سے قصبے [[چندہ پور]] میں پیدا ہوئے-عالم نظامی کو [[2013]]ءمیں  [[مہاراشٹر]] سرکار [[اردو اردو ساہتیہ اکیڈمی]] کی جانب سے علمی شعری اعزاز سے بھی نوازا گیا ۔عالم نظامی ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر ان کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں۔
آپ [[یکم جنوری ]]  [[1984]] کو ضلع بلرام اتر پردیش کے ایک چھوٹے سے قصبے [[چندہ پور]] میں پیدا ہوئے- ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعد[[ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا]] [[ممبئی]] میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، موصوف کسی وجہ سے تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد کاروبار میں مصروف ہوگئے ، عالم نظامی کو نعت لکھنے  پڑھنے کا شوق طالب علمی کے زمانے سے ہی تھا موصوف نے تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی  شعر کہنا شروع کیا ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں  تخلص بدل کر عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے، عالم نظامی ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر ان کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں۔


عالم نظامی کو [[2013]]ءمیں [[مہاراشٹر]] سرکار [[اردو اردو ساہتیہ اکیڈمی]] کی جانب سے علمی شعری اعزاز سے بھی نوازا گیا علاوہ ازیں عالم نظامی بہت ہی مترنم خوش آہنگ [[نعت خواں]] بھی ہیں،اور ممبئی کے عظیم نعت خواں[[ سید مناظر حسن اشرف ]]کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں فی الوقت آپ [[ممبئی ]]میں مقیم ہیں نیز [[دبستانِ اردو ،ممبئی ]]کے سیکریٹری بھی ہیں  جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو بھی انجام دے رہے ہیں
 
 
=== نعت گوئی کاسفر  ===
 
  ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعد[[ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا]] [[ممبئی]] میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، موصوف کسی وجہ سے تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد کاروبار میں مصروف ہوگئے ، عالم نظامی کو نعت لکھنے  پڑھنے کا شوق طالب علمی کے زمانے سے ہی تھا موصوف نے تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی  شعر کہنا شروع کیا ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں  تخلص بدل کر عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے۔


===حمدیہ ونعتیہ شاعری===
===حمدیہ ونعتیہ شاعری===
سطر 25: سطر 28:
* [[انکی تخلیق کے باعث ہی بنی ہے دنیا]]
* [[انکی تخلیق کے باعث ہی بنی ہے دنیا]]


=== عالم نظامی کی نعت کائنات میں شراکتیں ===
=== نعت  خوانی  ===
 
عالم نظامی بہت ہی مترنم خوش آہنگ [[نعت خواں]] بھی ہیں،اور ممبئی کے عظیم نعت خواں[[ سید مناظر حسن اشرف ]]کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں فی الوقت آپ [[ممبئی ]]میں مقیم ہیں نیز [[دبستانِ اردو ،ممبئی ]]کے  سیکریٹری بھی ہیں  جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو بھی انجام دے رہے ہیں


===سوشل میڈیا کے روابط  ===
===سوشل میڈیا کے روابط  ===
سطر 31: سطر 36:
*[https://www.facebook.com/aalamnizami عالم نظامی کی فیس بک]
*[https://www.facebook.com/aalamnizami عالم نظامی کی فیس بک]


===  نعت کائنات پر عالم نظامی کی شراکتیں  ===


عالم نظامی کے  صفحے پر مزید دیکھیے میں جتنے بھی شعراء  کا ذکر ہے  ان کے صفحات  عالم نظامی نے شروع کیے ہیں ۔  عالم نظامی کا یہ کام  انتہائی قابل ِ ستائش ہے ۔
عالم نظامی کے  صفحے پر مزید دیکھیے میں جتنے بھی شعراء  کا ذکر ہے  ان کے صفحات  عالم نظامی نے شروع کیے ہیں ۔  عالم نظامی کا یہ کام  انتہائی قابل ِ ستائش ہے ۔
سطر 36: سطر 42:
===مزید دیکھئے===
===مزید دیکھئے===


[[بیکل اتساہی]] | [[واحد انصاری]] | [[ارشاد انجم]] | [[حامد بدایونی]] | [[ضیاء القادری]] | [[بہزاد لکھنوی]] | [[ماجد دیو بندی]] | [[نواز دیو بندی]] | [[شعور اعظمی]] | [[منور رانا]] | [[شکیل جمالی]] | [[دانش جاوید]] | [[عمران گونڈوی]] | [[قمر صدیقی]] | [[ذاکر خان ذاکر]] | [[حبیب ہاشمی]] | [[محمودالحسن ماہر]] | [[سید شاکر حسین صیفی]] | [[جاوید عاصی]] | [[الطاف ضیاء]] | [[واصف فاروقی]] | [[ندیم صدیقی]] | [[قیصر الجعفری]] | [[عرفان جعفری]] | [[فرحان دل]] | [[مشتاق احمد مشتاق]] | [[کاوش رودولوی]] | [[کلیم دانش]] | [[شبنم جبلپوری]] | [[خالد ندیم بدایونی]] | [[تبسم عزیزی]] | [[جمیل ساحر]] | [[عزیز نبیل]] | [[افروز عالم]] | [[معین شاداب]] | [[ندیم اشہر]] | [[بیرنگ لکھنوی]] | [[تابش صدیقی]] | [[کمال جائسی]] | [[افضل الہ آبادی]] | [[سرور کمال]] | [[نعیم فراز]] | [[جمیل مرصع پوری]] | [[سکون جونپوری]] | [[کیف کاکوروی]] | [[انجم لکھنوی]] | [[زبیر گورکھپوری]] | [[راحت انجم]] | [[دلکش رانچوی]] | [[شکیل عارفی]] | [[طاہر فراز]] | [[جوہر کانپوری]] | [[عزم شاکری]] | [[نصیر ناداں کانپوری]] | [[خالد قیصرل]] | [[عالم نظامی]] | [[عبید اعظم اعظمی]] | [[عاصی بیاروی]] | [[انجم بارہ بنکوی]] | [[قتیل شفائ]] | [[انس نبیل]] | [[اسیر برہانپوری]] | [[اقبال اشہر]] | [[لکشمن شرما واحد]] | [[گنیش بہاری طرز]]
{{عالم نظامی کے صفحات }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 17:10، 7 جولائی 2022ء


"عالم نظامی"

اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی کا تعلق اتر پردیش بھارت سے ہے ۔ آپ یکم جنوری 1984 کو ضلع بلرام اتر پردیش کے ایک چھوٹے سے قصبے چندہ پور میں پیدا ہوئے-عالم نظامی کو 2013ءمیں مہاراشٹر سرکار اردو اردو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے علمی شعری اعزاز سے بھی نوازا گیا ۔عالم نظامی ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر ان کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں۔


نعت گوئی کاسفر

ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعددارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا ممبئی میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، موصوف کسی وجہ سے تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد کاروبار میں مصروف ہوگئے ، عالم نظامی کو نعت لکھنے  پڑھنے کا شوق طالب علمی کے زمانے سے ہی تھا موصوف نے تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی  شعر کہنا شروع کیا ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں  تخلص بدل کر عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے۔ 

حمدیہ ونعتیہ شاعری

نعت خوانی

عالم نظامی بہت ہی مترنم خوش آہنگ نعت خواں بھی ہیں،اور ممبئی کے عظیم نعت خواںسید مناظر حسن اشرف کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں فی الوقت آپ ممبئی میں مقیم ہیں نیز دبستانِ اردو ،ممبئی کے  سیکریٹری بھی ہیں  جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو بھی انجام دے رہے ہیں 

سوشل میڈیا کے روابط

نعت کائنات پر عالم نظامی کی شراکتیں

عالم نظامی کے صفحے پر مزید دیکھیے میں جتنے بھی شعراء کا ذکر ہے ان کے صفحات عالم نظامی نے شروع کیے ہیں ۔ عالم نظامی کا یہ کام انتہائی قابل ِ ستائش ہے ۔

مزید دیکھئے

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |

حواشی و حوالہ جات