"متاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«{{بسم اللہ }} زمرہ: کتابوں پر تبصرہ متاع ، اویس راجا کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے جو مارچ 2022 میں ادارہ اوج پبلیکیشنز، ملتان نے شائع کیا ۔ اس مجموعے 190 صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس پر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید، ڈاکٹر خورشید رضوی ، مج...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 5 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:

متاع  ، [[اویس راجا ]] کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے جو  مارچ [[2022]] میں ادارہ  [[اوج پبلیکیشنز]]، [[ملتان]] نے شائع کیا ۔ اس مجموعے  190 صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس پر لکھنے والوں میں [[ڈاکٹر ریاض مجید]]،  [[ڈاکٹر خورشید رضوی ]]، [[مجید اختر]] اور [[رفیع الدین راز]] شامل ہیں ۔ اندرونی فلیپس پر شاعر کے عمدہ اشعار دیے گئے ہیں جبکہ بیک سائیڈ پر [[ڈاکٹر طاہر القادری]] کی رائے موجود ہے ۔  اس مجموعے  میں  ایک حمد اور اڑسٹھ نعتیں شامل ہیں اور تمام نعتیں  [[غزل]] کی ہئیت میں ہیں ۔

[[متاع]] پر رائے دیتے ہوئے [[ابو  الحسن خاور ]] لکھتے ہیں۔
<blockquote>آج کی شاعری ([[غزل]]) قرینے سے کہے ہوئے  تیز، سریع الاثر مصرعوں اور چونکا دینے خیال پر کھڑی ہے ۔ اگرچہ ہر اچھے شعر میں صرف یہی خوبیاں نہیں ہوتیں لیکن جہاں یہ گوہر مقصود حاصل ہو جائے ۔ لطف دوبالا ہو جاتا ہے ۔ اویس راجا کی نعتیہ شاعری کا اسلوب بھی اسی بنیاد پر استوار ہو رہا ہے ۔ "متاع" ان کا پہلا مجموعہ ہے جس میں کچھ طرحی و ردیفی مشق ِ سخن والی نعتیں بھی شامل ہیں لیکن جہاں وہ ان بندشوں سے آزاد ہوئے بڑے جاذب قرینے وجود میں آئے ۔  </blockquote> 
=== حواشی و حوالہ جات ===
https://www.facebook.com/photo?d=10160590138106018&set=gm.6137310216283629&idorvanity=200995043248539

حالیہ نسخہ بمطابق 17:36، 31 اگست 2022ء

متاع ، اویس راجا کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے جو مارچ 2022 میں ادارہ اوج پبلیکیشنز، ملتان نے شائع کیا ۔ اس مجموعے 190 صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس پر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید، ڈاکٹر خورشید رضوی ، مجید اختر اور رفیع الدین راز شامل ہیں ۔ اندرونی فلیپس پر شاعر کے عمدہ اشعار دیے گئے ہیں جبکہ بیک سائیڈ پر ڈاکٹر طاہر القادری کی رائے موجود ہے ۔ اس مجموعے میں ایک حمد اور اڑسٹھ نعتیں شامل ہیں اور تمام نعتیں غزل کی ہئیت میں ہیں ۔

متاع پر رائے دیتے ہوئے ابو الحسن خاور لکھتے ہیں۔

آج کی شاعری (غزل) قرینے سے کہے ہوئے تیز، سریع الاثر مصرعوں اور چونکا دینے خیال پر کھڑی ہے ۔ اگرچہ ہر اچھے شعر میں صرف یہی خوبیاں نہیں ہوتیں لیکن جہاں یہ گوہر مقصود حاصل ہو جائے ۔ لطف دوبالا ہو جاتا ہے ۔ اویس راجا کی نعتیہ شاعری کا اسلوب بھی اسی بنیاد پر استوار ہو رہا ہے ۔ "متاع" ان کا پہلا مجموعہ ہے جس میں کچھ طرحی و ردیفی مشق ِ سخن والی نعتیں بھی شامل ہیں لیکن جہاں وہ ان بندشوں سے آزاد ہوئے بڑے جاذب قرینے وجود میں آئے ۔

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

https://www.facebook.com/photo?d=10160590138106018&set=gm.6137310216283629&idorvanity=200995043248539