"نعت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
مالک ِ کائنات کا فرمان ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔ اس کا ایک عملی مظاہرہ ”ہر شعبۂ حیات میں امکانِ نعت ہے“ کی ترتیب و تدوین کےدوران نظر آیا ۔اس گل دستے کی طباعت میں کچھ مسائل کا سامنا رہا ۔ ایک بار تو اس اشاعت کو ترک ہی کرنے والا تھا کہ وہ نیت سامنے آکھڑی ہوئی جس کی بنیاد پر اس کام کا بیڑا اٹھایا تھا ۔آج محسوس کرتا ہوں کہ ناکامی ، کامیابی کا متضاد نہیں بلکہ جزو ہے ۔ بعض اوقات بہت سےناکامیاں مل کر ایک بڑی کامیابی کو جنم دیتی ہیں ۔اگرچہ پہلے سال کتاب کی اشاعت ممکن نہ ہوئی مگر مختلف مراحل میں جہاں میری تربیت ہوئی وہیںاس تاخیر کی وجہ سے مسودے پر مسلسل کام ہوتا رہا۔مرحوم اکبر معصوم نے شاید اسی موقع کے لیے کہا تھا۔ | مالک ِ کائنات کا فرمان ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔ اس کا ایک عملی مظاہرہ ”ہر شعبۂ حیات میں امکانِ نعت ہے“ کی ترتیب و تدوین کےدوران نظر آیا ۔اس گل دستے کی طباعت میں کچھ مسائل کا سامنا رہا ۔ ایک بار تو اس اشاعت کو ترک ہی کرنے والا تھا کہ وہ نیت سامنے آکھڑی ہوئی جس کی بنیاد پر اس کام کا بیڑا اٹھایا تھا ۔آج محسوس کرتا ہوں کہ ناکامی ، کامیابی کا متضاد نہیں بلکہ جزو ہے ۔ بعض اوقات بہت سےناکامیاں مل کر ایک بڑی کامیابی کو جنم دیتی ہیں ۔اگرچہ پہلے سال کتاب کی اشاعت ممکن نہ ہوئی مگر مختلف مراحل میں جہاں میری تربیت ہوئی وہیںاس تاخیر کی وجہ سے مسودے پر مسلسل کام ہوتا رہا۔مرحوم اکبر معصوم نے شاید اسی موقع کے لیے کہا تھا۔ | ||
{| "style=" | {| " style="text-align:right | ||
کر رہا ہوں میں ایک پھول پہ کام | کر رہا ہوں میں ایک پھول پہ کام | ||
روز اک پنکھڑی بناتا ہوں | روز اک پنکھڑی بناتا ہوں | ||
|} | |} |