"آصف چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 29: سطر 29:


*  تیرےدر کا میں  جب سے گدا ہو گیا ہوں
*  تیرےدر کا میں  جب سے گدا ہو گیا ہوں
نعت ویو پر درج بالا کلام سننے کے لیے اس انہیں کلک کریں


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 14:50، 19 فروری 2017ء


Naat Kainaat Asif Chisti.jpg


مغل خاندان سے تعلق رکھنے والے مشہور نعت خواں محمد آصف چشتی المعروف آصف چشتی ولد محمد صدیق چشتی یکم مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ والد بھی نعت خواں تھے ۔ آپ نے لاہور گیریژن کینٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ چشتی صابری سلسلے میں میاں سید جمیل الرحمان چشتی، چشتیہ آباد، کامونکی میں بیعیت ہوئے ۔ گھریلو ماحول کی وجہ سے نعت خوانی کا شوق بچپن سے ہی تھا ۔محمد افضل نوشاہی سے متاثر ہوئے اور نذیر حسین نظامی اور شفیق نظامی کے باقاعدہ شاگرد ہوئے ۔ پسندیدہ ترین نعت خواں قاری زبید رسول ہیں آصف چشتی عربی انداز میں دف بجانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں ۔ ان کے بیشتر کلام دف کے ساتھ ہی پسند کیے گئے ۔

نعت خوانی

1991 میں پہلی نعت "در پہ کھڑا غلام بڑی دیر ہوگئی " پڑھی ۔

1998 سے عوامی محافل میں نعت خوانی شروع کی اور آئے سرکار ِ مدینہ " اور "آئیاں نے بہاراں" جیسے کلاموں سے شہرت پائی ۔

2001 میں QTV پر پہلی حاضری پیش کی ۔اور اب ہر چینل پر مصروف ِ نعت نظر آتے ہیں

پسندیدہ کلام

میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں ۔ اقبال عظیم

بچھوڑے دے میں صدمے روز جھلاں یا رسول اللہ ۔ محمد علی ظہوری

مشہور کلام

  • یا طیبہ یا طیبہ
  • تیرےدر کا میں جب سے گدا ہو گیا ہوں

نعت ویو پر درج بالا کلام سننے کے لیے اس انہیں کلک کریں

مزید دیکھیے

احمد علی حاکم | اویس رضا قادری | عبد الروف روفی | قاری شاہد محمود | محمد شہزاد حنیف مدنی | محمد صہیب رضا قادری